وہ سنت جس کی اصل کتاب اللہ میں نہیں ہے
وہ کہاں ملے گی؟
وہ سنت جس کی اصل کتاب اللہ
میں نہیں ہے وہ قرآن کے مقابلے میں بنائی
گئی ” مثلہ معہ “ میں ملے گی !!!
وَإِنْ
كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِهِ وَادْعُوا شُهَدَاءَكُمْ مِنْ
دُونِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (2:23)
اور
اگر تم کو اس (کتاب) میں، جو ہم نے اپنے بندے (محمدﷺ عربی) پر نازل فرمائی ہے کچھ شک
ہو تو اسی طرح کی ایک سورت تم بھی بنا لاؤ اور خدا کے سوا جو تمہارے مددگار ہوں ان
کو بھی بلالو اگر تم سچے ہو ۔
And if ye are in doubt as to what We have
revealed from time to time to Our servant, then produce a Sura like thereunto;
and call your witnesses or helpers (If there are any) besides Allah, if your
(doubts) are true.
أَمْ
يَقُولُونَ افْتَرَاهُ ۖ قُلْ فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِثْلِهِ وَادْعُوا مَنِ اسْتَطَعْتُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ
صَادِقِينَ
(10:38)
کیا یہ
لوگ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اس کو اپنی طرف سے بنا لیا ہے کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو
تم بھی اس طرح کی ایک سورت بنا لاؤ اور خدا کے سوا جن کو تم بلا سکو بلا بھی لو ۔
Or do they say,
"He forged it"? say: "Bring then a Sura like unto it, and call
(to your aid) anyone you can besides Allah, if it be ye speak the truth!"
أَمْ
يَقُولُونَ افْتَرَاهُ ۖ قُلْ فَأْتُوا بِعَشْرِ سُوَرٍ مِثْلِهِ مُفْتَرَيَاتٍ وَادْعُوا مَنِ
اسْتَطَعْتُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (11:13)
یہ کیا
کہتے ہیں کہ اس نے قرآن ازخود بنا لیا ہے؟ کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو تم بھی ایسی دس
سورتیں بنا لاؤ اور خدا کے سوا جس جس کو بلاسکتے ہو، بلا بھی لو ۔
Or they may say, "He forged it,"
Say, "Bring ye then ten suras forged, like unto it, and call (to your aid)
whomsoever ye can, other than Allah!- If ye speak the truth!
فَلْيَأْتُوا
بِحَدِيثٍ مِثْلِهِ إِنْ
كَانُوا صَادِقِينَ (52:34)
اگر یہ
سچے ہیں تو ایسا کلام بنا تو لائیں ۔
پس
انہیں چاہئے کہ اِس (قرآن) جیسا کوئی کلام لے آئیں اگر وہ سچے ہیں۔
Let them then produce a recital like unto
it,- If (it be) they speak the truth!
إِنَّ
اللَّهَ لَا يَسْتَحْيِي أَنْ يَضْرِبَ مَثَلًا مَا بَعُوضَةً فَمَا فَوْقَهَا ۚ
فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا فَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَبِّهِمْ ۖ
وَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا فَيَقُولُونَ مَاذَا أَرَادَ اللَّهُ بِهَذَا مَثَلًا
ۘ يُضِلُّ بِهِ كَثِيرًا وَيَهْدِي بِهِ كَثِيرًا ۚ وَمَا يُضِلُّ بِهِ إِلَّا
الْفَاسِقِينَ
(2:26)
الله
اس بات سے عار نہیں کرتا کہ مچھر یا اس سے بڑھ کر کسی چیز (مثلاً مکھی مکڑی وغیرہ)
کی مثال بیان فرمائے۔ جو مومن ہیں، وہ یقین کرتے ہیں وہ ان کے پروردگار کی طرف سے
سچ ہے اور جو کافر ہیں وہ کہتے ہیں کہ اس مثال سے خدا کی مراد ہی کیا ہے۔ اس سے
(خدا) بہتوں کو گمراہ کرتا ہے اور بہتوں کو ہدایت بخشتا ہے اور گمراہ بھی کرتا تو
نافرمانوں ہی کو ۔
Allah disdains not to use the similitude of
things, lowest as well as highest. Those who believe know that it is truth from
their Lord; but those who reject Faith say: "What means Allah by this
similitude?" By it He causes many to stray, and many He leads into the
right path; but He causes not to stray, except those who forsake (the path),-
No comments:
Post a Comment