لوگ الزام ’قرآن‘ پر دھرتے ہیں !!!
اقتباس:
اصل
مراسلہ منجانب : حیدر Rehan
الم
ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّـلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں کی اکثریت ’قرآن‘ کی عظمت و بلندی کو سمجھ نہ پائی، اور الزام ’قرآن‘ پر دھر رہے ہیں کہتے ہیں کہ فلاں بات نہی ہے، فلاں حکم نہی ہے، اور بہت سی باتوں کی لسٹیں بنالی ہیں۔ لوگوں نے اپنی خواہشوں کی پیروی کرتے کرتے نہ صرف یہ کہ ’قرآن‘ کی تذلیل کی ہے بلکہ نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر بھی یہ بات کرتے ہیں کہ انھونے وہ بھی حکم دیا جو ’قران‘ میں نہی تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور حقیقت یہ ہے کہ آسمانوں اور زمین میں کوئی ایسی شئے نہی ہے جس کا علم قرآن میں نہ ہو اور کہیں کوئی ایسی بات ، کوئی واقعہ ایسا نہی ہے جو قرآن میں موجود نہ ہو۔ قرآن دلوں کی بہار ہے قرآن میں ہر شئے کا علم ہے، بہترین شفا ہے۔ قرآن بہترین نصیحت و بہترین ھدایت ہے۔ کفر ایک بیماری ہے جو دلوں میں جنم لیتی ہے، ’قرآن‘ کفر جیسی بیماری کی واحد شفا ہے۔ جس نے قرآن سے محبت اختیار کی اس نے فلاح پائی جو قرآن کو نہ سمجھ سکا وہ برباد ہوگیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں کی اکثریت قرآن سے متعلق کہی گئی بے سروپا باتوں پر چل رہے ہیں اور پہلی کہی گئی بے تکی باتوں پر مذید تکے لگا رہے ہیں اور نہی سمجھتے کہ اکثریت گمراہوں کی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں کو جب تک معلوم ہوگا تب یہ بھی معلوم ہوجائے گا کہ ’اب بہت دیر ہوچکی‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے شک ، اللہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے اور جب اللہ کسی کو چاہتا ہے تو اس کے دل میں ایک سفید نقطہ لگا دیتا ہے پھر وہ شخص ’حق‘ کی طرف ایسے بڑھنے لگتا ہے جیسے پرندہ اپنے گھونسلے کی طرف بڑھنے میں تیزی کرتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
حیدر Rehan بھائی، بے شک لاَ رَيْبَ آپ نے
سچ لکھا !!!
الم
ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ
الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّـلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ
یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے (2:2)
جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں (2:3)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیدر Rehan بھائی، بے شک لاَ رَيْبَ آپ نے سچ لکھا !!!
لوگوں کی اکثریت ’قرآن‘ کی عظمت و بلندی کو سمجھ نہ پائی،
اور الزام ’قرآن‘ پر دھر رہے ہیں کہتے ہیں کہ فلاں بات نہی ہے، فلاں حکم نہی ہے، اور بہت سی باتوں کی لسٹیں بنالی ہیں۔
لوگوں نے اپنی خواہشوں کی پیروی کرتے کرتے نہ صرف یہ کہ ’قرآن‘ کی تذلیل کی ہے بلکہ نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر بھی یہ بات کرتے ہیں کہ انھوں نے وہ بھی حکم دیا جو ’قران‘ میں نہی تھا۔
مَا كَانَ لِبَشَرٍ أَنْ يُؤْتِيَهُ اللَّهُ الْكِتَابَ وَالْحُكْمَ وَالنُّبُوَّةَ ثُمَّ يَقُولَ لِلنَّاسِ كُونُوا عِبَادًا لِي مِنْ دُونِ اللَّهِ وَلَكِنْ كُونُوا رَبَّانِيِّينَ بِمَا كُنْتُمْ تُعَلِّمُونَ الْكِتَابَ وَبِمَا كُنْتُمْ تَدْرُسُونَ (3:79)
کسی آدمی کو شایاں نہیں کہ خدا تو اسے کتاب اور حکومت اور نبوت عطا فرمائے اور وہ لوگوں سے کہے کہ خدا کو چھوڑ کر میرے بندے ہو جاؤ بلکہ (اس کو یہ کہنا سزاوار ہے کہ اے اہلِ کتاب) تم (علمائے) ربانی ہو جاؤ کیونکہ تم کتابِ (خدا) پڑھتے پڑھاتے رہتے ہو (3:79)
It is not (possible) that a man, to whom is given the Book, and Wisdom, and the prophetic office, should say to people: "Be ye my worshippers rather than Allah's": on the contrary (He would say) "Be ye worshippers of Him Who is truly the Cherisher of all: For ye have taught the Book and ye have studied it earnestly." (3:79)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور حقیقت یہ ہے کہ
آسمانوں اور زمین میں کوئی ایسی شئے نہی ہے جس کا علم قرآن میں نہ ہو اور کہیں کوئی ایسی بات ، کوئی واقعہ ایسا نہی ہے جو قرآن میں موجود نہ ہو۔
قرآن دلوں کی بہار ہے قرآن میں ہر شئے کا علم ہے، بہترین شفا ہے۔
قرآن بہترین نصیحت و بہترین ھدایت ہے۔
کفر ایک بیماری ہے جو دلوں میں جنم لیتی ہے، ’قرآن‘ کفر جیسی بیماری کی واحد شفا ہے۔
جس نے قرآن سے محبت اختیار کی اس نے فلاح پائی جو قرآن کو نہ سمجھ سکا وہ برباد ہوگیا۔
أَوَلَمْ يَكْفِهِمْ أَنَّا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ يُتْلَى عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَرَحْمَةً وَذِكْرَى لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ (29:51)
کیا اُن لوگوں کے لئے یہ کافی نہیں کہ ہم نے تم پر کتاب نازل کی جو اُن کو پڑھ کر سنائی جاتی ہے۔ کچھ شک نہیں کہ مومن لوگوں کے لیے اس میں رحمت اور نصیحت ہے (29:51)
And is it not enough for them that we have sent down to thee the Book which is rehearsed to them? Verily, in it is Mercy and a Reminder to those who believe. (29:51)
قُلْ كَفَى بِاللَّهِ بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ شَهِيدًا ۖ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۗ وَالَّذِينَ آمَنُوا بِالْبَاطِلِ وَكَفَرُوا بِاللَّهِ أُولَئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ (29:52)
کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا ہی گواہ کافی ہے جو چیز آسمانوں میں اور زمین میں ہے وہ سب کو جانتا ہے۔ اور جن لوگوں نے باطل کو مانا اور خدا سے انکار کیا وہی نقصان اُٹھانے والے ہیں (29:52)
Say: "Enough is Allah for a witness between me and you: He knows what is in the heavens and on earth. And it is those who believe in vanities and reject Allah, that will perish (in the end). (29:52)
وَلَقَدْ أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ ۖ وَمَا يَكْفُرُ بِهَا إِلَّا الْفَاسِقُونَ (2:99)
اور ہم نے تمہارے پاس سلجھی ہوئی آیتیں ارسال فرمائی ہیں، اور ان سے انکار وہی کرتے ہیں جو بدکار ہیں (2:99)
We have sent down to thee Manifest Signs (ayat); and none reject them but those who are perverse. (2:99)
أَفَغَيْرَ اللَّهِ أَبْتَغِي حَكَمًا وَهُوَ الَّذِي أَنْزَلَ إِلَيْكُمُ الْكِتَابَ مُفَصَّلًا ۚ وَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَعْلَمُونَ أَنَّهُ مُنَزَّلٌ مِنْ رَبِّكَ بِالْحَقِّ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِينَ (6:114)
(کہو) کیا میں خدا کے سوا اور منصف تلاش کروں حالانکہ اس نے تمہاری طرف واضع المطالب کتاب بھیجی ہے اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب (تورات) دی ہے وہ جانتے ہیں کہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق نازل ہوئی ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا (6:114)
Say: "Shall I seek for judge other than Allah? - when He it is Who hath sent unto you the Book, explained in detail." They know full well, to whom We have given the Book, that it hath been sent down from thy Lord in truth. Never be then of those who doubt. (6:114)
وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ صِدْقًا وَعَدْلًا ۚ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهِ ۚ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ (6:115)
اور تمہارے پروردگار کی باتیں سچائی اور انصاف میں پوری ہیں اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں اور وہ سنتا جانتا ہے (6:115)
The word of thy Lord doth find its fulfilment in truth and in justice: None can change His words: for He is the one who heareth and knoweth all. (6:115)
وَهَذَا صِرَاطُ رَبِّكَ مُسْتَقِيمًا ۗ قَدْ فَصَّلْنَا الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَذَّكَّرُونَ (6:126)
اور یہی تمہارے پروردگار کا سیدھا رستہ ہے جو لوگ غور کرنے والے ہیں ان کے لیے ہم نے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کر دی ہیں (6:126)
This is the way of thy Lord, leading straight: We have detailed the signs for those who receive admonition. (6:126)
وَلَقَدْ جِئْنَاهُمْ بِكِتَابٍ فَصَّلْنَاهُ عَلَى عِلْمٍ هُدًى وَرَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ (7:52)
اور ہم نے ان کے پاس کتاب پہنچا دی ہے جس کو علم ودانش کے ساتھ کھول کھول کر بیان کر دیا ہے (اور) وہ مومن لوگوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے (7:52)
For We had certainly sent unto them a Book, based on knowledge, which We explained in detail,- a guide and a mercy to all who believe. (7:52)
وَمَا كَانَ هَذَا الْقُرْآنُ أَنْ يُفْتَرَى مِنْ دُونِ اللَّهِ وَلَكِنْ تَصْدِيقَ الَّذِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَتَفْصِيلَ الْكِتَابِ لَا رَيْبَ فِيهِ مِنْ رَبِّ الْعَالَمِينَ (10:37)
اور یہ قرآن ایسا نہیں کہ خدا کے سوا کوئی اس کو اپنی طرف سے بنا لائے۔ ہاں (ہاں یہ خدا کا کلام ہے) جو (کتابیں) اس سے پہلے (کی) ہیں۔ ان کی تصدیق کرتا ہے اور ان ہی کتابوں کی (اس میں) تفصیل ہے اس میں کچھ شک نہیں (کہ) یہ رب العالمین کی طرف سے (نازل ہوا) ہے (10:37)
This Qur'an is not such as can be produced by other than Allah; on the contrary it is a confirmation of (revelations) that went before it, and a fuller explanation of the Book - wherein there is no doubt - from the Lord of the worlds. (10:37)
الر ۚ كِتَابٌ أُحْكِمَتْ آيَاتُهُ ثُمَّ فُصِّلَتْ مِنْ لَدُنْ حَكِيمٍ خَبِيرٍ (11:1)
الٓرا۔ یہ وہ کتاب ہے جس کی آیتیں مستحکم ہیں اور خدائے حکیم وخبیر کی طرف سے بہ تفصیل بیان کردی گئی ہے (11:1)
A. L. R. (This is) a Book, with verses basic or fundamental (of established meaning), further explained in detail,- from One Who is Wise and Well-acquainted (with all things): (11:1)
لَقَدْ كَانَ فِي قَصَصِهِمْ عِبْرَةٌ لِأُولِي الْأَلْبَابِ ۗ مَا كَانَ حَدِيثًا يُفْتَرَى وَلَكِنْ تَصْدِيقَ الَّذِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَتَفْصِيلَ كُلِّ شَيْءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ (12:111)
ان کے قصے میں عقلمندوں کے لیے عبرت ہے۔ یہ (قرآن) ایسی بات نہیں ہے جو (اپنے دل سے) بنائی گئی ہو بلکہ جو (کتابیں) اس سے پہلے نازل ہوئی ہیں ان کی تصدیق وَ تَفْصِيلَ (کرنے والا) ہے اور مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے (12:111)
There is, in their stories, instruction for men endued with understanding. It is not a tale invented, but a confirmation of what went before it,- a detailed exposition of all things, and a guide and a mercy to any such as believe. (12:111)
وَيَوْمَ نَبْعَثُ فِي كُلِّ أُمَّةٍ شَهِيدًا عَلَيْهِمْ مِنْ أَنْفُسِهِمْ ۖ وَجِئْنَا بِكَ شَهِيدًا عَلَى هَؤُلَاءِ ۚ وَنَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ تِبْيَانًا لِكُلِّ شَيْءٍ وَهُدًى وَرَحْمَةً وَبُشْرَى لِلْمُسْلِمِينَ (16:89)
اور (اس دن کو یاد کرو) جس دن ہم ہر اُمت میں سے خود اُن پر گواہ کھڑے کریں گے۔ اور (اے پیغمبر) تم کو ان لوگوں پر گواہ لائیں گے۔ اور ہم نے تم پر (ایسی) کتاب نازل کی ہے کہ (اس میں) ہر چیز کا مفصل بیان ہے اور مسلمانوں کے لیے ہدایت اور رحمت اور بشارت ہے (16:89)
One day We shall raise from all Peoples a witness against them, from amongst themselves: and We shall bring thee as a witness against these (thy people): and We have sent down to thee the Book explaining all things, a Guide, a Mercy, and Glad Tidings to Muslims. (16:89)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لوگوں کی اکثریت قرآن سے متعلق کہی گئی بے سروپا باتوں پر چل رہے ہیں اور پہلی کہی گئی بے تکی باتوں پر مذید تکے لگا رہے ہیں اور نہی سمجھتے کہ اکثریت گمراہوں کی ہے۔
وَإِنْ تُطِعْ أَكْثَرَ مَنْ فِي الْأَرْضِ يُضِلُّوكَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ ۚ إِنْ يَتَّبِعُونَ إِلَّا الظَّنَّ وَإِنْ هُمْ إِلَّا يَخْرُصُونَ (6:116)
اور اکثر لوگ جو زمین پر آباد ہیں (گمراہ ہیں) اگر تم ان کا کہا مان لو گے تو وہ تمہیں خدا کا رستہ بھلا دیں گے یہ محض خیال کے پیچھے چلتے اور نرے اٹکل کے تیر چلاتے ہیں (6:116)
اور اگر تو زمین میں (موجود) لوگوں کی اکثریت کا کہنا مان لے تو وہ تجھے اﷲ کی راہ سے بھٹکا دیں گے۔ وہ (حق و یقین کی بجائے) صرف وہم و گمان کی پیروی کرتے ہیں اور محض غلط قیاس آرائی (اور دروغ گوئی) کرتے رہتے ہیں۔
Wert thou to follow the common run of those on earth, they will lead thee away from the way of Allah. They follow nothing but conjecture: they do nothing but lie. (6:116)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لوگوں کو جب تک معلوم ہوگا تب یہ بھی معلوم ہوجائے گا کہ ’اب بہت دیر ہوچکی‘
وَأَنْذِرِ النَّاسَ يَوْمَ يَأْتِيهِمُ الْعَذَابُ فَيَقُولُ الَّذِينَ ظَلَمُوا رَبَّنَا أَخِّرْنَا إِلَى أَجَلٍ قَرِيبٍ نُجِبْ دَعْوَتَكَ وَنَتَّبِعِ الرُّسُلَ ۗ أَوَلَمْ تَكُونُوا أَقْسَمْتُمْ مِنْ قَبْلُ مَا لَكُمْ مِنْ زَوَالٍ (14:44)
اور لوگوں کو اس دن سے آگاہ کر دو جب ان پر عذاب آجائے گا تب ظالم لوگ کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہمیں تھوڑی سی مدت مہلت عطا کر۔ تاکہ تیری دعوت (توحید) قبول کریں اور (تیرے) پیغمبروں کے پیچھے چلیں (تو جواب ملے گا) کیا تم پہلے قسمیں نہیں کھایا کرتے تھے کہ تم کو (اس حال سے جس میں تم ہو) زوال (اور قیامت کو حساب اعمال) نہیں ہوگا (14:44)
So warn mankind of the Day when the Wrath will reach them: then will the wrong-doers say: "Our Lord! respite us (if only) for a short term: we will answer Thy call, and follow the messengers!" "What! were ye not wont to swear aforetime that ye should suffer no decline? (14:44)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بے شک ، اللہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے اور جب اللہ کسی کو چاہتا ہے تو اس کے دل میں ایک سفید نقطہ لگا دیتا ہے پھر وہ شخص ’حق‘ کی طرف ایسے بڑھنے لگتا ہے جیسے پرندہ اپنے گھونسلے کی طرف بڑھنے میں تیزی کرتا ہے۔
تِلْكَ الْقُرَى نَقُصُّ عَلَيْكَ مِنْ أَنْبَائِهَا ۚ وَلَقَدْ جَاءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَيِّنَاتِ فَمَا كَانُوا لِيُؤْمِنُوا بِمَا كَذَّبُوا مِنْ قَبْلُ ۚ كَذَلِكَ يَطْبَعُ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِ الْكَافِرِينَ (7:101)
یہ بستیاں ہیں جن کے کچھ حالات ہم تم کو سناتے ہیں۔ اور ان کے پاس ان کے پیغمبر نشانیاں لے کر آئے۔ مگر وہ ایسے نہیں تھے کہ جس چیز کو پہلے جھٹلا چکے ہوں اسے مان لیں اسی طرح خدا کافروں کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے (7:101)
Such were the towns whose story We (thus) relate unto thee: There came indeed to them their messengers with clear (signs): But they would not believe what they had rejected before. Thus doth Allah seal up the hearts of those who reject faith. (7:101)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

No comments:
Post a Comment