تفسیر منسوخ القرآن : انکار مسلہ " الناسخ و المنسوخ"
مشہور منکر حدیث رحمت اللہ طارق کی کتاب
""تفسیر منسوخ القرآن ""
کا کوئی جوآب یا رد کسی کتاب میں کیا گیا ھو تو برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔۔۔
اس کتاب میں بھت شر پھیلایا گیا ھے، اور منکرین حدیث کا مسلہ "ناسخ و منسوخ" سے انکار کا انسایکلوپیڈیا بن چکی ھے یہ کتاب۔۔۔
اور ھمارے اسلاف پر بھت بے جا تنقید کی گئی ھے۔۔۔
جزاک اللہ۔۔۔

اصل پیغام ارسال کردہ از : محمد
عثمان
No comments:
Post a Comment