Wednesday, November 7, 2012

قران حکیم میں لفظ ’’’حدیث‘‘‘، اور ’’’حدیثء رسول ﷺ‘‘‘ پر عمل کا حکم کہاں ہے ؟؟؟


قران حکیم میں لفظ ’’’حدیثء رسول ‘‘‘ پر عمل کا حکم کہاں ہے ؟؟؟


قران حکیم میں لفظ ’’’حدیث‘‘‘، اور ’’’حدیثء رسول ﷺ‘‘‘ پر عمل کا حکم کہاں ہے ؟؟؟

کسی نے کہا

::: قران حکیم میں لفظ ’’’حدیث ‘‘‘ ، اور حدیثء رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم ایک ہی نہیں ہیں::



صاحب قرآن کی اطاعت فرض ہے، ہاں صاحب قرآن (نہ کہ صاحب کتب احادیث) نے اپنی اطاعت نہیں کی بلکہ قرآن کی اطاعت کی، صاحب قرآن کی اطاعت قرآن کی اطاعت ہے یا قرآن کی اطاعت صاحب قرآن کی اطاعت ہے !!!

ہاں، قرآن کی آیتوں کے ہوتے ہوئے کسی حدیث پر ایمان لانے سے منع کیا گیا ہے ۔

الْكِتَابَ مُفَصَّلًا میں حدیثء رسول کا بیان نہیں ہے !!!

قرآن حکیم میں حديث کا لفظ دس بار آیا  ہے، لیکن رسول  کریم ﷺ کی اطاعت کے  حکم کے باوجود  حدیث  رسول ﷺ پر عمل   کا   حکم   کسی آیت  میں نہیں ہے،   کیونکہ  رسول  کریم ﷺ کی اطاعت قرآن کی اطاعت ہے۔

 
حديث Showing verses 1 to 10 of 10 for word

وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ أَنْ إِذَا سَمِعْتُمْ آيَاتِ اللَّهِ يُكْفَرُ بِهَا وَيُسْتَهْزَأُ بِهَا فَلَا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ حَتَّى يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ ۚ إِنَّكُمْ إِذًا مِثْلُهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ جَامِعُ الْمُنَافِقِينَ وَالْكَافِرِينَ فِي جَهَنَّمَ جَمِيعًا (4:140)
اور خدا نے تم (مومنوں) پر اپنی کتاب میں (یہ حکم) نازل فرمایا ہے کہ جب تم (کہیں) سنو کہ خدا کی آیتوں سے انکار ہورہا ہے اور ان کی ہنسی اڑائی جاتی ہے تو جب تک وہ لوگ اور باتیں (نہ) کرنے لگیں۔ ان کے پاس مت بیٹھو۔ ورنہ تم بھی انہیں جیسے ہوجاؤ گے۔ کچھ شک نہیں کہ خدا منافقوں اور کافروں سب کو دوزخ میں اکھٹا کرنے والا ہے (4:140)
Already has He sent you Word in the Book, that when ye hear the signs of Allah held in defiance and ridicule, ye are not to sit with them unless they turn to a different theme: if ye did, ye would be like them. For Allah will collect the hypocrites and those who defy faith - all in Hell:- (4:140)

وَإِذَا رَأَيْتَ الَّذِينَ يَخُوضُونَ فِي آيَاتِنَا فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ حَتَّى يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ ۚ وَإِمَّا يُنْسِيَنَّكَ الشَّيْطَانُ فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّكْرَى مَعَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ (6:68)
اور جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو ہماری آیتوں کے بارے میں بیہودہ بکواس کر رہے ہوں تو ان سے الگ ہوجاؤ یہاں تک کہ اور باتوں میں مصروف ہوجائیں۔ اور اگر (یہ بات) شیطان تمہیں بھلا دے تو یاد آنے پر ظالم لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھو (6:68)
When thou seest men engaged in vain discourse about Our signs, turn away from them unless they turn to a different theme. If Satan ever makes thee forget, then after recollection, sit not thou in the company of those who do wrong. (6:68)

أَوَلَمْ يَنْظُرُوا فِي مَلَكُوتِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا خَلَقَ اللَّهُ مِنْ شَيْءٍ وَأَنْ عَسَى أَنْ يَكُونَ قَدِ اقْتَرَبَ أَجَلُهُمْ ۖ فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ (7:185)
کیا انہوں نے آسمان اور زمین کی بادشاہت میں جو چیزیں خدا نے پیدا کی ہیں ان پر نظر نہیں کی اور اس بات پر (خیال نہیں کیا) کہ عجب نہیں ان (کی موت) کا وقت نزدیک پہنچ گیا ہو۔ تو اس کے بعد وہ اور کس حدیث پر ایمان لائیں گے (7:185)
Do they see nothing in the government of the heavens and the earth and all that Allah hath created? (Do they not see) that it may well be that their terms is nigh drawing to an end? In what message after this will they then believe? (7:185)

وَهَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ مُوسَى (20:9)
اور کیا تمہیں موسیٰ (کے حال) کی حدیث  ملی ہے (20:9)
Has the story of Moses reached thee? (20:9)

تِلْكَ آيَاتُ اللَّهِ نَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّ ۖ فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَ اللَّهِ وَآيَاتِهِ يُؤْمِنُونَ (45:6)
یہ خدا کی آیتیں ہیں جو ہم تم کو سچائی کے ساتھ پڑھ کر سناتے ہیں۔ تو یہ خدا اور اس کی آیتوں کے بعد کس حدیث پر ایمان لائیں گے؟ (45:6)
Such are the Signs of Allah, which We rehearse to thee in Truth; then in what exposition will they believe after (rejecting) Allah and His Signs? (45:6)

هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ ضَيْفِ إِبْرَاهِيمَ الْمُكْرَمِينَ (51:24)
بھلا تمہارے پاس ابراہیمؑ کے معزز مہمانوں کی حدیث پہنچی ہے؟ (51:24)
Has the story reached thee, of the honoured guests of Abraham? (51:24)

فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ (77:50)
اب اس کے بعد یہ کون سی حدیث پر ایمان لائیں گے؟ (77:50)
Then what Message, after that, will they believe in? (77:50)

هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ مُوسَى (79:15)
بھلا تم کو موسیٰ کی حدیث پہنچی ہے (79:15)
Has the story of Moses reached thee? (79:15)

هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْجُنُودِ (85:17)
بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے (85:17)
Has the story reached thee, of the forces- (85:17)

هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ (88:1)
بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے (88:1)
Has the story reached thee of the overwhelming (Event)? (88:1)

الْكِتَابَ مُفَصَّلًا میں حدیثء رسول پر عمل کا بیان کہاں ہے ؟؟؟

الْكِتَابَ مُفَصَّلًا میں حدیثء رسول جمع کردہ امام بخاری پر عمل کا بیان کہاں ہے ؟؟؟

جیسا  کہ دعوی ہے کہ :

::: قران حکیم میں لفظ ’’’حدیث ‘‘‘ ، اور حدیثء رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم ایک ہی نہیں ہیں::

محلے میں، آس پاس کہیں کسی عالم سے پوچھ کر بتائیں !!!

No comments:

Post a Comment