کیا ہمارا دین اقوال رجال کا نام ہے ؟؟؟
اقتباس:
یہ بات اصول حدیث سے لاعلمی کی وجہ سے کہی گئی ہے کسی روایت کے صحیح ہونے
کیلئے یہ کافی نہیںکہ اسے کسی کتاب میںذکر کردیا جائے اور اصول حدیث میں ایسا کوئی
قاعدہ موجود نہیںہے کہ
اگر کوئی
روایت لسان المیزان میں موجود ہو تو وہ صحیح بن جاتی ہے ، بلکہ اس روایت کو اصول حدیث پر پرکھنا پڑتا ہے ۔
پہلی روایت کو جس اصول پر ضعیف قرار دیا گیا ہے وہ مسلمہ اصول ہے ۔ اور دوسری روایت کو اگر 100 کتابوں میں ذکر کیا جائے پر اس کا متن اس وقت معتبر ہوگا جب وہ صحیح ثابت ہوجائے ، کسی روایت کا تاریخی کتابوں میں ہونا اس روایت کےصحیح ہونے کی دلیل نہیں ہے اور نہ ایسا کوئی اصول اہل سنت یا اھل تشیع کے کتابوں میں موجود ہے ۔ ورنہ تاریخی روایتیں ایسی موجود ہیں جن اگر پیش کیا جائے تو آپ خود بھی نہیںمانیں گے ۔ |
میں اپنی بات شاید صحیح طور سے سمجھا نہیں
پایا اس لئے ایک بار پھر کوشش کرتا ہوں
1۔ اصول حدیث میں سند حدیث کی جانچ پڑتال کے لئے جن کتابوں پر اعتماد کیا جاتا ہے اگر وہی کتابیں مستند نہیں تو پھر سند حدیث کی حثیت ہی مشکوک ہوجاتی ہے یا نہیں
2۔ جب کسی محدیث کا قول کسی راوی حدیث کے لئے پیش کیا جاتا ہے تو اس قول محدث کی بھی سند کا ذکر نہیں کیا جاتا اور ایسے من وعن تسلیم کرلیا جاتا
جبکہ حدیث کے ضیف اور صحیح ہونے کا مدار روای حدیث کے بارے میں محدیثین کے اقوال پر منحصر ہے کیا یہ ڈبل اسٹینڈر نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اقوال کے لئے محدیثیں کی رائے میعار اور محدیثین کی رائے بلا چوں و چرا تسلیم !!!!!

No comments:
Post a Comment