بنی امیہ کا درباری راوی زهري
ابن حجرعسقلانی نے اپنی کتاب تھذیب التھذیب میں ترجمه سلیمان بن مہران المعروف اعمش میں لکھا ہے
وحكى الحاكم عن ابن معين :أنه قال : أجود الأسانيد : الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله فقال له إنسان : الأعمش مثل الزهري ? فقال : برئت من الأعمش أن يكون مثل أزهري الزهري يرى العرض والإجازة ويعمل لبني أمية والأعمش فقير صبور مجانب للسلطان ورع عالم بالقرآن
حاكم نے ابن معین سے نقل کیا ہے کہ وہ کہتے ہیں: بہترین سند یہ ہے" الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله " کسی نے کہا اعمش زھری کی طرح ہے؟ ابن معین نے کہا میں بیزار ہو ںاور برائت کرتا ہوں کہ اعمش ، زھری کی طرح ہو ۔ زھری مال دنیا اور انعام کے پیچھےہے اور بنی امیہ کے لئے کام کرتا تھا اور اعمش ایک فقیر درویش انسان اور حکمرانوں سے دوری اختیار کرتا تھا اور صاحب تقوی اور قرآن پر عمل کرنے والا تھا ۔
تهذيب التهذيب ابن حجر العسقلاني الصفحة : 563
لنک

No comments:
Post a Comment