مسلمانوں کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ
اس کتاب کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
مسلمانوں کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ
اس کتاب کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
مسلمانوں کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ
30-05-2011 کو رجسٹر ہونے والا یہ کیس جس
کی ابتداء 295-A سے شروع ہوئی مگر کوئی بھی وکیل
مولوی کے خوف سے کیس کی پیروی کرنے کو تیار نہ ہوا ۔عدم پیروی اور ذاتی کمزورکوششوں اور
وسائل کی کمی کے نتیجہ میں کیس295- Aسے 295-C میں تبدیل ہوگیا جس سے سب آگاہ ہیں ۔ اس کیس میں گرفتار
ہونے والے 5 افراد ان پر اور ان کے گھر والوں پر کیا گزری یہ ایک علیحدہ
دردناک کہانی ہے ۔ میری ذاتی کوششیں بھی اس کیس کے سلسلہ میں رہیں اور
جنت پاکستان پارٹی لیگل سکواڈ ملتان کی طرف سے بھی کوششیں کی گئیں مگر بوجوہ
بہتر نتائج نہ لئے جا سکے۔ہر سو vampires کا خوف براجمان تھا ۔ مگر حقیقت
حقیقت ہوتی ہے ، سچ اپنے آپ کو خود منواتا ہے ۔بالآخر 28-08-2013 کو ایک
بہت ہی قابل جج جنہوں نے اس کیس کو اپنے منطقی انجام تک پہنچا کر ایسا فیصلہ
کیا کہ سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ۔ تفصیل کے لئے فیصلہ کی کاپی حاظر
خدمت ہے ۔ملاحظہ فرمائیے۔۔۔۔ لازمی پڑھئے اور اس خود
ساختہ خوف سے باہر نکل کر حقیقی انداز میں عملی میدان میں اتر جائیے ۔۔ خوف کو جتنا
سوچا جائے وہ اتنا ہی بڑھتا ہے ۔ شکریہ ۔۔ معین اختر
__________________
بلاگ:http://studyhadithbyquran.blogspot.com
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث:"يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن"
بلاگ:http://studyhadithbyquran.blogspot.com
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث:"يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن"
قرآن کے اثر کو روک دینے کیلئے : ہم پہ راویوں کا لشکر ٹوٹا
No comments:
Post a Comment