Showing posts with label Sexual. Show all posts
Showing posts with label Sexual. Show all posts

Sunday, December 23, 2012

حفاظت حدیث : امام طبری و ترمذی کی جرأت کو سلام

حفاظت حدیث : امام طبری و ترمذی کی جرأت کو سلام

ایک طرف تو  امام  بخاری  نے بخاری میں وطی فی دبرالزوج  (Anal Sex) کی اجازت کے بارے میں ادھوری  ذو معنی موقوف  حدیث  لکھی اور بخاری میں ممانعت والی کوئی بھی  مرفوع  حدیث  نہ لکھی اور امام ترمذی نے ترمذی میں لکھا کہ امام بخاری نے ممانعت والی مرفوع  حدیث کو  سند  کی رو  سے ضعیف قرار  دیا  ہے۔  امام  طبری و السيوطي اور دیگر نے امام  بخاری کی ادھوری  ذو معنی موقوف  حدیث کو مکمل لکھا ۔

Preservation of Hadith Salute to the Courage of Imam Tabari & Tirmidhi

Imam Bukhari writes in Sahih Bukhari an incomplete Hadith which allowed Anal Sex according to Imam Muhammad ibn Jarir al-Tabari, Jalaludeen Sayuti and others. Imam Bukhari did not write any Hadith prohibiting Anal Sex & Imam Tirmidhi first writes in Sunan al-Tirmidhi, a Hadith prohibiting Anal Sex and then told that this Hadith is weak according to Imam Bukhari!

Monday, November 5, 2012

عورت کی ختنہ کا ذکر : Female Circumcision



عورت کی ختنہ کا ذکر


Female Circumcision for Enjoyment



140 - لباس کا بیان : (205)
عورت کی ختنہ کا ذکر

وعن أم عطية الأنصارية أن امرأة كانت تختن بالمدينة . فقال له النبي صلى الله عليه وسلم لا تنهكي فإن ذلك أحظى للمرأة وأحب إلى البعل . رواه أبو داود وقال هذا الحديث ضعيف وراويه مجهول .

مشکوۃ شریف:جلد چہارم:حدیث نمبر 391                       
 اور حضرت ام عطیہ انصاری رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ مدینہ میں ایک عورت تھی جو (عورتوں کی ) ختنہ کیا کرتی تھی (جیسا کہ اس زمانہ میں عورتوں کی ختنہ کا بھی رواج تھا ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک دن ) اس عورت سے فرمایا کہ " ٹنہ کو " زیادہ مت کاٹا کرو (بلکہ تھوڑا سا اوپر سے کاٹ دیا کرو ) کیونکہ یہ (یعنی زیادہ نہ کاٹنا ) عورت کے لئے بھی بہت لذت بخش ہوتا ہے اور مرد کو بھی بہت پسندید ہوتا ہے (یعنی اگر اس کو زیادہ کاٹ دیا جائے تو جماع میں نہ عورت کو لذت ملتی ہے اور نہ مرد کو ) ابوداؤد نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے اور اس کے راوی مجہول ہیں ۔"