مفتی طاہر مکی صاحب شاگرد علامہ تمنا عمادی ؒ
مفتی طاہر مکی صاحب علامہ تمنا عمادی پھلواروی ؒ کے شاگرد ہیں۔
پاکستان میں علامہ تمنا عمادی ؒ کی تقریبا تمام تر کتابوں کی اشاعت کے پس پردہ ان کے شاگرد مفتی طاہر مکی صاحب کا ہاتھ ہے، جو کہ حضرت العلام استاذی حافظ عنایت اللہ اثری مرحوم مغفور کے بھی شاگرد ہیں اور حضرت العلام استاذی حافظ عنایت اللہ اثری مرحوم مغفور عبدالکریم اثری صاحب
(Imam: Jamia Masjid Ahle-Hadith, Jinnah Street, Gujrat, Punjab, Pakistan)
کے بھی استاد ہیں۔
اپنی پروفیشنل جاب کے لحاظ میرا دینی علماء سے کوئی واسطہ نہیں ہے، لیکن غالبا ۲۰۰۵ میں کراچی جانا ہوا تو مفتی طاہر مکی صاحب سے ان کے مدرسہ میں جا کر ملاقات کی، راقم کو انہوں نے بتایا کہ وہ گجرات علامہ عنایت اللہ گجراتی مرحوم اشاعت توحید و سنہ والے کے پاس بطور شاگرد کے داخل ہونے کے لیے گئے تھے، لیکن "عنایت اللہ" کے نام سے راستہ پوچھتے پوچھتے اہل حدیث عالم حافظ عنایت اللہ اثری مرحوم مغفور ؒ محلہ کٹرہ والے جا پہنچے اور وہیں شاگرد ہو گئے اور حدیث کی تعلیم حاصل کی۔
اے آر وائی کیو پر ۵، ۶ سال پہلے ۲۹ دن تک مسلسل ماہ رمضان میں مفتی طاہر مکی صاحب کے درس قرآن کا پروگرام بھی نشر ہو چکا ہے۔
تفسیر منسوخ القرآن والے علامہ رحمت اللہ طارقؒ بھی علامہ تمنا عمادی پھلواروی ؒ کے شاگرد ہیں۔
گجرات کے عقیدے
لاہور سے گجرات جائیں تو سرکلر روڈ پر پہلے شاہ فیصل مسجد عنایت اللہ شاہ گجراتی مرحوم آتی ہے درمیان میں عبدالکریم اثری صاحب کی مسجد اہل حدیث ہے اور آخر میں جاء الحق والے مفتی اللہ یار کی مسجد ہے۔
تمام فتنوں کے خلاف جہاد علماء و طلبہ نے کیا‘ مفتی طاہر مکی
مفتی محمد طاہر مکی نے مٹیاری و ضلع سانگھڑ کے مختلف مکاتب فکر کے علماءو قائدین سے خصوصی ملاقات بھی کی اور انہیں ٹنڈوآدم میں ہونے والی سالانہ ختم نبو ت کانفرنس میں شرکت کی بھرپور دعوت بھی دی۔
تحفظ ختم نبوت ہر مسلمان کا فرض ہے‘ علامہ احمد میاں حمادی
اجلاس میں مفتی محمد طاہر مکی نے بتایا کہ کانفرنس میں خطاب کے لیے سینیٹر ڈاکٹر خالد محمود سومرو‘ شیخ الحدیث مولانا عبدالغفور قاسمی سے بھی وقت لیا گیا ہے جبکہ معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت‘ اسد اللہ بھٹو‘ مولانا اسد تھانوی ‘ قاری خلیل احمد بندھانی‘ مولانا صبغت اللہ جوگی‘ مولانا اسماعیل شجاعبادی‘ مولانا محمد اکرم طوفانی سمیت ملک بھر کے علماءسے ابھی رابطے جاری ہیں کانفرنس کے لیے کمیٹیاں تشکیل دینے کے لیے 27 جنوری کو اہم اجلاس دوبارہ دفتر ختم نبوت میں طلب کرلیا گیا ہے مفتی طاہر مکی نے کہا کہ ختم نبوت کانفرنس قطعی طور پر غیر سیاسی اور خالصتاً مذہبی اتحاد امت پر مبنی ہوگی کانفرنس کا مقصد امت مسلمہ میں عقیدہ ختم نبوت کا صحیح مفہوم بیدار کرنا اور گستاخان رسول کا راستہ قانونی حدود کے اندر رہتے ہوئے روکنا ہے۔
عصر حاضر کا عظیم " سرقہ باز " جاوید غامدی !! [دستاویزات] - URDU MAJLIS FORUM
۴۔قرآن سے مختلف فقہی مسائل کا استنباط اصلا عمر عثمانی اور طاہر مکی کی کتاب فقہ القرآن کے دلائل , آثار , اور امثال کی "حسین نقل" ہے۔
۱۰۔ بنو امیہ , بنوعباس کی تاریخ , واقعہ کربلا , اور شہادت حسین کے واقعات پر مبنی تاریخ سے انکار کا غامدی نقطہ نظر ہمارے ممدوح کا ذاتی تحقیقی نقطہ نظر نہیں بلکہ حکیم محمود عباسی , حکیم علی احمد عباسی , حبیب الرحمن کاندھلوی اور مفتی طاہر مکی کی فکر کا چربہ ہے ۔
عنایت اللہ شاہ گجراتی
سماع موتہ یہ ایک اختلافی مسلہ ہے مگر انبیاء علیہ سلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے قبر اطہر کے قریب جب کوئی صلاۃ سلام پڑھا جاتا ہے تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خود سنتے بھی ہیں اور جواب بھی دیتے ہیں۔ یہ ایک اجماعی عقیدہ تھا مگر ١٩٥٨ میں عنایت اللہ شاہ گجراتی نے سب سے پہلے اس عقیدے کا انکار کیا اور حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور سماع موتہ کے قائلین پر کفر کے فتوے لگاے۔

اقتباس:
اصل
مراسلہ منجانب : کفایت
بہت
خوب جناب۔ کیا جناب مفتی صاحب کا پتہ مل سکتا ہے کہ وہ کراچی میں کونسے مدرسے
میں ہوتے ہیں تاکہ ان سے خط و کتابت ہو سکے ۔
|
بعد از شام بات کر لیں !!!
02136612715
فون
نمبر 36612715 - 021 بالکل درست اور کنفرم ھے، مسئلہ صرف یہ ھے کہ لائن
ڈسکنکٹڈ ھے شائد فنڈنگ کی وجہ سے بلنگ پیمنٹ پرابلم واقعہ ہو گئی ہو۔ خط و کتابت کے لئے ایڈریس نوٹ فرما لیں۔
IDARA AL MARKAZ ALL QURANI
NEAR NATAL COLONY
AURANGABAD
NAZIMABAD
KARACHI
IDARA AL MARKAZ ALL QURANI
NEAR NATAL COLONY
AURANGABAD
NAZIMABAD
KARACHI
No comments:
Post a Comment