وہ قیامت کی نشانی ہیں، سو اس کی
نشانیاں آچکی ہیں۔
فَهَلْ يَنْظُرُونَ
إِلَّا السَّاعَةَ أَنْ تَأْتِيَهُمْ بَغْتَةً ۖ فَقَدْ جَاءَ أَشْرَاطُهَا ۚ
فَأَنَّى لَهُمْ إِذَا جَاءَتْهُمْ ذِكْرَاهُمْ (47:18)
اب تو یہ لوگ قیامت ہی کو دیکھ رہے ہیں کہ ناگہاں ان پر آ واقع
ہو۔ سو اس کی نشانیاں (وقوع میں) آچکی ہیں۔ پھر جب وہ ان پر آ نازل ہوگی اس وقت
انہیں نصیحت کہاں (مفید ہوسکے گی؟) (47:18)
Do they then only wait for
the Hour,- that it should come on them of a sudden? But already have come some
tokens thereof, and when it (actually) is on them, how can they benefit then by
their admonition? (47:18)
وَإِنَّهُ لَعِلْمٌ
لِلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَاتَّبِعُونِ ۚ هَذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ (43:61)
اور وہ قیامت کی نشانی ہیں۔ تو (کہہ دو کہ لوگو) اس میں
شک نہ کرو اور میرے پیچھے چلو۔ یہی سیدھا رستہ ہے
(43:61)
And (Jesus) shall be a Sign (for the coming of) the
Hour (of Judgment): therefore have no doubt about the (Hour), but follow ye Me:
this is a Straight Way. (43:61)
No comments:
Post a Comment