نظم : کمزور ایمان
اللہ ہے معبود اور محمدؐ رسول ہیں
یہی دو ہستیاں ہیں ، جو قابلِ قبول ہیں
جو کلمہ پڑھ کے اِن کا ، کہیں اور جا رہے ہیں
شیطان کے ہاتھوں ، وہ دھوکہ کھا رہے ہیں
جو مانتے کسی اور کی ہیں ، قرآن کی نہیں
ہو گا جو کل اِن کے ساتھ ، وہ جانتے نہیں
کیا کہنے قرآن کے ، خدا کے فرمان کے
سمجھتے نہیں جو اِس کو ، وہ دشمن ہیں اپنی جان کے
قرآن کے ترجمہ سے ، کیوں جاتی ہے تیری جان
وجہ تجھے بتاؤں ، کمزور ہے تیرا ایمان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیسے سمجھاؤں ، کیسے کہوں ، مجھے
بھی تو بتاؤ
پڑھو ترجمہ ، سمجھو قرآن ، سیدھے رستے جاؤ
پڑھو ترجمہ ، سمجھو قرآن ، سیدھے رستے جاؤ
از قلم : ناصر محمود
No comments:
Post a Comment