Saturday, August 11, 2012

جنت و دوزخ از قلم : ناصر محمود


جنت  و  دوزخ

دیکھ پیارے کر محنت ، خدا کی پسند کی آج
کل مالک بن کے جنت کا ، کرے گا حُوروں پہ راج

محنت ایسی ہو ، جو ہو ٹھیک قرآن کے مطابق
ورنہ تُو ہو گا اور فرشتوں کے ہاتھ میں چابک

رونا تیرا پھر ، خدا سننا چاہے گا 
مارے غم کے تُو اپنے ، ہاتھوں کو کاٹ کھاۓ گا 

ابھی وقت ہے پیارے ، قرآن لے تُو اُٹھا
پڑھ ترجمہ ، سمجھ قرآن ، جنت میں تو جا


از قلم : ناصر محمود

No comments:

Post a Comment