اہل روایت چڑ کر قرآن پر حملہ آور ہوتے ہیں۔
اہل روایت کا قرآن کو نا قابل عمل قرار دینا۔
منکرین حدیث کا حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے انکار کا نیا طریقہ : " اس حدیث پر اس زمانے میں عمل کر کے دکھاو"
محمد عثمان نے لکھا:
"
روایت
میں ھے کہ : ((نھینا ان یبیع حاضر لباد و لو کان لابیہ و
امہ)) (متفق علیہ) :"ہمیں اس
بات سے منع کیا گیا ھے کہ کوئی شہری کسی دیھاتی کا مال فروخت کرے خواہ اسکا بھائی
کیوں نہ ھو"