قرآن کا مقابلہ روایت سے از فاروق سرورخان
نوشاد ! اس کتاب کے جو کہ
بخاری صاحب سے منسوب کی جاتی ہے جو نقائص سامنے لائے ، اس سے بھی بڑھ کر نقائص آپ کے سامنے ہیں کہ یہ "مقدس کتاب" ایک انسان کی لکھی ہوئی ہے ، اس کا
واحد مقصد صرف اور صرف تاریخ کے وہ باب رقم کرنا ہے جن کا تعلق ایک نبی کے زمانے سے ہے۔ یہ کتاب
غلطیوں کا مجموعہ ہے۔ اور بعضجگہ یہ کتاب رسول اکرم پر اتہام تراشی سے بھی
آگے بڑھ گئی ہے۔
رہ گئی تاویلات کی بات تو ان تاویلات کی مثال درج ذیل تاویلات جیسی ہے، جس سے حقیقت نہیں بدلتی۔
رہ گئی تاویلات کی بات تو ان تاویلات کی مثال درج ذیل تاویلات جیسی ہے، جس سے حقیقت نہیں بدلتی۔