نومبر 2012
اللہ تعالیٰ کا ارشاد
ہے : اور( قیامت کے دن ) پیغمبر (حضرت محمد ؐ ) کہیں گے کہ "اے پروردگار !
میر ی قوم نے اِس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا " (پارہ
نمبر18، سورۃ الفرقان، آیت نمبر 30)
﴿ قرآن اور کربلا
﴾
دیکھا ہم
نے کربلا میں ، قرآن حسینؓ کی جان تھا
بچہ بچہ اُن کا ، اِس قرآن پہ قربان تھا
بچہ بچہ اُن کا ، اِس قرآن پہ قربان تھا