فتنہ انکار قرآن بصورت اقرار خلاف قرآن احادیث Study Hadith by Quran Study of Hadith in the Light of Quran
Showing posts with label کتاب امام بخاری. Show all posts
Showing posts with label کتاب امام بخاری. Show all posts
Tuesday, December 4, 2012
Monday, November 26, 2012
وحی غیر متلو و مثله معه پر حاکم محدثوں کے متعارض اقوال
وحی غیر متلو و مثله معه پر حاکم محدثوں کے متعارض اقوال
ایک
ہی محدث کے حدیث کی تصحیح میں متعارض اقوال۔ کونسا لیا جائے ؟
السلام علیکم
کبھی ایک ہی محدث کے حدیث کی تصحیح میں متعارض اقوال سامنے آتے ہیں۔ کونسا لیا جائے۔ جیسے
کبھی ایک ہی محدث کے حدیث کی تصحیح میں متعارض اقوال سامنے آتے ہیں۔ کونسا لیا جائے۔ جیسے
Saturday, November 24, 2012
احادیث کے نام پر قران کو مشکوک بنانے کی کوشش
احادیث کے نام پر قران کو مشکوک بنانے کی کوشش
نوشاد
احمد نےلکھا۔
احادیث
کے نام پر قران کو مشکوک بنانے کی کوشش
لاہور سے اہل حدیث حضرات کا ایک ماہنامہ نکلتا ہے جس کا نام ہے ’’رشد ‘‘سرپرست ہیں اس کے جناب حافظ عبد الرحمٰن مدنی ۔جون ۲۰۰۹ میں اس کا قراات نمبر حصہ اول شائع ہوا جس میں بتایا گیا ہے کہ بر صغیر پاک و ہند میں قران کرم کی جو قرات رائج ہے وہ براویت حفص ہے جبکہ مختلف اسلامی ممالک میں اس قرات کے بر عکس ’’روایت ورش ‘‘ ’’روایت دوری‘‘اور روایت قالون ‘‘میں بھی قران مجید کے نسخے موجود ہیں اور یہ لوگ صدیوں سے روایت حفص کے بجائے ان قراتوں کے ساتھ قران مجید پڑھتے چلے آرہے ہیں۔اور قران مجید کی یہ مختلف قراتیں احادیث سے ثابت ہیں ۔کیوں کہ ان حضرات کے نزدیک قران مجید اللہ نے سات حروف پر نازل کیا ہے اور اس سات حروف سے مراد اس کی سات مختلف قرائتیں ہیں اس لیئے قران مجید کو ان سات میں سے جس قرات کے ساتھ بھی پڑھا جائے درست ہے ۔قران مجید سات حرفوں میں نازل ہونے کے بارے میں کئی احادیث بھی ہیں ہم صرف یہاں ایک دو احادیث نقل کرتے ہیں۔
Friday, November 16, 2012
کتاب امام بخاری کا ختم نبوت پر ڈاکہ
یہاں میں بخاری جلد اول کے باب کیف کان بدأ الوحی کی حدیث نمبر3 پر
تبصرہ کرنا چاہتا ہوں ۔ چونکہ حدیث خاصی لمبی ہے اس لئے طوالت کی وجہ سے اس کا
سارا متن نقل نہیں کررہا ہوں۔اس لئے متعلقہ جملے نقل کرکے تبصرہ کرتاچلوں گا ۔
یہ حدیث وحی کی ابتدائی کیفیت بیان کرنے کے لئے بنائی گئی ہے ۔
اس کی روایت حضرت بی بی عائشہؓ کی طرف منسوب کی گئی ہے جبکہ وحی کی ابتداء کا تعلق ،عمرؓ اور رفاقت رسول کے لحاظ سے بی بی خدیجہؓ سے بنتا ہے ۔
یہ حدیث وحی کی ابتدائی کیفیت بیان کرنے کے لئے بنائی گئی ہے ۔
اس کی روایت حضرت بی بی عائشہؓ کی طرف منسوب کی گئی ہے جبکہ وحی کی ابتداء کا تعلق ،عمرؓ اور رفاقت رسول کے لحاظ سے بی بی خدیجہؓ سے بنتا ہے ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)