Friday, February 22, 2013

مسلمہ اصول حدیث

مسلمہ اصول حدیث

مسلمہ اصول احادیث میں ایک اصول یہ بھی ہے کہ اگر شیعہ امام ۔الحافظ ۔ عادل اور ثقہ راوی کوئی ایسی حدیث روایت کرتا ہے جو کہ اس کے عقیدے کو تقویت دیتی ہے تو اس روایت کو ضیف شمار کیا جائے گا چاہے اس روایت کی تائید قرآنی آیات سے ہورہی ہو ۔

اس کے برعکس سنی راوی جو صرف ثقہ ہو اس کی روایت اگر سنی عقائد کی تائید کرتی ہو تو ایسے سر آنکھوں پر رکھا جائے گا چاہے یہ روایت کسی آیت قرآنی سے متصادم ہو اس کے لئے مسلمہ اصول یہ ہے کہ قرآنی آیت کو منسوخ تصور کیا جائے گا ۔


اور اس کو دین سمجھا جائے گا ۔


انا للہ وانا الیہ راجعون

  #21


No comments:

Post a Comment