Saturday, January 12, 2013

حضرت عیسیٰؑ کی باپدر پیدائش کا ٹھوس قرآنی ثبوت



حضرت عیسیٰؑ کی باپدر پیدائش کا ٹھوس قرآنی ثبوت

سورہ انعام میں ۱۸ اٹھارہ نبیوں کے نام با انداز ذیل لئے گے ہیں:

وَتِلْكَ حُجَّتُنَا آتَيْنَاهَا إِبْرَاهِيمَ عَلَى قَوْمِهِ ۚ نَرْفَعُ دَرَجَاتٍ مَنْ نَشَاءُ ۗ إِنَّ رَبَّكَ حَكِيمٌ عَلِيمٌ (6:83)

وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ ۚ كُلًّا هَدَيْنَا ۚ وَنُوحًا هَدَيْنَا مِنْ قَبْلُ ۖ وَمِنْ ذُرِّيَّتِهِ دَاوُودَ وَسُلَيْمَانَ وَأَيُّوبَ وَيُوسُفَ وَمُوسَى وَهَارُونَ ۚ وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ (6:84)

وَزَكَرِيَّا وَيَحْيَى وَعِيسَى وَإِلْيَاسَ ۖ كُلٌّ مِنَ الصَّالِحِينَ (6:85)

وَإِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطًا ۚ وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَالَمِينَ (6:86)

وَمِنْ آبَائِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ وَإِخْوَانِهِمْ ۖ وَاجْتَبَيْنَاهُمْ وَهَدَيْنَاهُمْ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ (6:87)

دیکھئے! یہاں حضرت عیسیٰؑ سمیت اٹھارہ نبیوں کے نام کے نام بیان کرکے ان سب کے لئے آبَائِهِمْ کی ضمیر لائی گئی ہے جس کا مرجع حضرت عیسیٰؑ سمیت اٹھارہ نبی ہیں پس اس ضمیر آبَائِهِمْ سے روز روش کی طرح عیاں ہے کہ جس طرح ان میں سے باقی اٹھارہ نبی بے باپ نہیں تھے، اسی طرح حضرت عیسیٰؑ بھی ہرگز ہرگز بلا باپ پیدا نہیں ہوئے تھے۔

بعض کا لفظ اگنور نہیں کر دیا۔ یہ ایک واضح پیغام ہے کہ سب کے باپ exception) (Without any بغیر کسی استثنی کے تھے !!!

آیت میں exception کے لئے "الا" کا کوئی لفظ نہیں ہے، ورنہ "وَمِنْ" "ان میں سے"، "بعض"،"الا" کس کس کے باپ نہیں تھے !!! 

ولادت عیسیٰ کس طرح ؟ 


No comments:

Post a Comment