پہلے قرآن کو ذہنوں میں آنے دو، اسکے بعد روایات اور تاریخ پر غور کرو
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم
پہلے ایک بات کو تو مان لیجئے خدارا۔
میری آپ سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں لیکن جانے کیوں مجھے آپ کا ہر مراسلہ دین اسلام سے بغض پر مبنی نظر آتا ہے۔ |
پہلے ایک بات کو تو مان لیجئے خدارا۔
انتساب
یہ کتاب میں سندھ کے مشہور افسانہ نگار، کہانی کار، ڈرامہ نویس بین الاقوامی انعام یافتہ ساکن کوٹڑی ضلع جامشورہ سندھ جناب
علی بابا
کے نام سے منسوب کرتا ہوں۔
سن 1972ع میں جب جی۔ ایم سید نے سندھ کا دورہ کیا تو واپسی کےوقت سکھر سے ان کے گاؤں سن کی طرف راستہ کے جلسوں میں شریک ہونے کے لئے میں اس کے قافلہ میں شریک ہوا، ایک رات رئیس حاجی عطا محمد صاحب لنڈ سابق ایم۔ پی۔ اے کے پاس سیٹھارجا کے قریب قافلہ رہائش پذیر ہوا، رات کو میری چار پائی کے قریب علی بابا کی چارپائی تھی، اس نے مجھے بڑے رازدارانہ طریقے سے آہستگی سے کہا کہ آپ مہربانی کرکے ایک کام کریں، میں نے کہا کہ فرمائیں کہ کیا کام کروں؟ تو اس نے کہا کہ سندھ کی آزادی کے لئے اور سندھو دیش بنانے کے لئے دو چار حدیثیں بنا کر دیں! تو میں نے اسے جواب میں کہا کہ حدیث تو قول رسول کو کہا جاتا ہے، یہ علم کسی کے بنانے سے نہیں بنتا، اس نے جواب میں کہا کہ اتنا تو میں بھی جانتا ہوں، آپ کو خبر ہے کہ میں افسانہ نویس ادیب ہوں موجودہ ذخیرہ احادیث بھی بجائے رسول اﷲ کے مجھے کئی اور سارے راوی لوگوں کا بنایا ہوا لگتا ہے، سو اگر آپ بھی ان کی طرح دو چار حدیثیں سندھ کی آزادی کے لئے بنادینگے تو کیا فرق پڑتا ہے۔ بہرحال میں نے یہ کام علی بابا کے کہنے پر نہیں کیا۔
بار الٰہا
سناہے کل تیرے در پر ہجوم عاشقاں ہوگا
اجازت ہو تو آکر میں بھی شامل ان میں ہوجاؤں!
کئی احباب فون پر بتاتے ہیں کہ کمپیوٹر پر دور دور کے مختلف شہروں سے معلوم اور نامعلوم لوگ دینی لیکچر اور علمی سوال و جواب کی مجالس منعقد کرتے ہیں تو ہم بھی علمی استفادہ حاصل کرنے کیلئے ان میں شرکت کرتے ہیں۔ انکے لیکچر اور سوال جواب پر متعدد بار انکی بیان کردہ احادیث اور روایات خلاف قرآن ہونے پر اعتراض کئے ہیں تو جواب میں بجاء ان روایات کو قرآن سے موافق ثابت کرنے کے وہ لوگ ہمیں بری قسم کی گالیاں دیتے ہیں اور ساتھ میں یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر ہمیں پتہ لگ جائے کہ تم کہاں ہو تو ہم آپکے ہاں آکر آپکو قتل کردیں۔ ہم حیران ہیں کہ یہ کیا تک ہے جو علم کا جواب انکے پاس لاٹھی اور گولی ہے جس سے سوال کرنے والے کو قتل کرنا ہے، میں جواب میں فون کرنے والے احباب سے عرض کرتا ہوں کہ ان لوگوں کا سوالوں کے علمی جواب کے بجاء قتل کرنے کی دھمکیاں دینا یہ ثابت کرتا ہے کہ یہ لوگ پرانی اسلام دشمن تحریک کا تسلسل ہیں جنکی نوکری یہ ہے کہ اﷲ کی جانب سے مقرر کردہ تعلیم دین و اسلام کے نصاب اور سلیبس قرآن کو (55-2-1) (7-3) (20-114)
الرَّحْمَنُ (55:1)
(خدا جو) نہایت مہربان (55:1)
(Allah) Most Gracious!
عَلَّمَ الْقُرْآنَ (55:2)
اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی
It is He Who has taught the Qur'an.
اتَّبِعُوا مَا أُنْزِلَ إِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ۗ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ (7:3)
(لوگو) جو (کتاب) تم پر تمہارے پروردگار کے ہاں نازل ہوئی ہے اس کی پیروی کرو اور اس کے سوا اور رفیقوں کی پیروی نہ کرو (اور) تم کم ہی نصیحت قبول کرتے ہو
Follow (O men!) the revelation given unto you from your Lord, and follow not, as friends or protectors, other than Him. Little it is ye remember of admonition.
فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۗ وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُهُ ۖ وَقُلْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا (20:114)
تو خدا جو سچا بادشاہ ہے عالی قدر ہے۔ اور قرآن کی وحی جو تمہاری طرف بھیجی جاتی ہے اس کے پورا ہونے سے پہلے قرآن کے (پڑھنے کے) لئے جلدی نہ کیا کرو اور دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے اور زیادہ علم دے
High above all is Allah, the King, the Truth! Be not in haste with the Qur'an before its revelation to thee is completed, but say, "O my Lord! advance me in knowledge."
انسانوں سے چھینا جائے جدید و قدیم عالمی قرآن دشمن کیپٹلسٹ بلاک کی جانب سے یہ روایات پرست اور فرقوں کے پیروکار منظم طور پر مامور کئے ہوئے ہیں کہ اسلامی تعلیم کیلئے بطور ماخذ کے صرف روایات اور ان سے تیار کردہ علوم کو نصاب دین بنایا جائے ان جملہ قرآن دشمن فرقوں کو عالمی اقتداری طاقتوں کی جانب سے مالی مدد اور حکومتی تحفظات حاصل ہیں، جبکہ انکے مقابلہ میں خالص قرآن کے پیروکاروں کو صرف اﷲ کا سہارا ہے جن کے لئے فرمایا گیا ہے کہ: الا ان اولیاء اﷲ لاخوف علیھم ولا ھم یحزنون (10-62) یعنی اﷲ کے دوستوں کو نہ خوف ہوگا نہ ہی غم۔
اس دارو رسن کی محفل میں حق کہنے کا دستور نہیں
میں اس دستور کو بدلوں گا یہ راز بتانے آیا ہوں
از قلم: عزیز اﷲ بوہیو
سندھ ساگر اکیڈمی
پتہ۔ پی، او، ولیج خیر محمد بوہیو براستہ نوشہرو فیروز سندھ
یہ کتاب ہر کسی کو بشرط صحت نقل چھپوانے کی اجازت ہے۔
ماہ و سال اشاعت : 02-2012
قیمت: 100 روپیہ
عزیز
اللہ بوہیو کے نام کے ساتھ تھوڑا تعارف بھی لکھ دیا کیجئے۔تاکہ لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ ان صاحب کے نزدیک وہ سینکڑوںصحیحاحادیث
خلاف قرآن قرار پا کر رد کر دی جاتی ہیں، جن
میںصلوٰۃسے مروجہ طریقہ عبادت مراد لیا گیا ہو
۔ تاکہ لوگ ایسی قرآن فہمی کو اچھی طرح سے خراج عقیدت پیش کریں۔
حیدر صاحب کے لیے توجہ طلب
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شکاری
عزیز اللہ بوہیو کے نام کے ساتھ تھوڑا تعارف بھی لکھ دیا کیجئے۔تاکہ لوگوں کو معلوم ہو
جائے کہ ان صاحب کے نزدیک وہ سینکڑوںصحیحاحادیث خلاف قرآن قرار پا کر رد
کر دی جاتی ہیں، جن میںصلوٰۃسے مروجہ طریقہ عبادت مراد لیا گیا ہو ۔
تاکہ لوگ ایسی قرآن فہمی کو اچھی طرح سے خراج عقیدت پیش کریں۔
|
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana
ammar mazhar
پہلے ایک بات کو تو مان لیجئے خدارا۔ انسانوں سے چھینا جائے جدید و قدیم عالمی قرآن دشمن کیپٹلسٹ بلاک کی جانب سے یہ روایات پرست اور فرقوں کے پیروکار منظم طور پر مامور کئے ہوئے ہیں کہ اسلامی تعلیم کیلئے بطور ماخذ کے صرف روایات اور ان سے تیار کردہ علوم کو نصاب دین بنایا جائے ان جملہ قرآن دشمن فرقوں کو عالمی اقتداری طاقتوں کی جانب سے مالی مدد اور حکومتی تحفظات حاصل ہیں، جبکہ انکے مقابلہ میں خالص قرآن کے پیروکاروں کو صرف اﷲ کا سہارا ہے جن کے لئے فرمایا گیا ہے کہ: الا ان اولیاء اﷲ لاخوف علیھم ولا ھم یحزنون (10-62) یعنی اﷲ کے دوستوں کو نہ خوف ہوگا نہ ہی غم۔ اس دارو رسن کی محفل میں حق کہنے کا دستور نہیں میں اس دستور کو بدلوں گا یہ راز بتانے آیا ہوں |
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔
کیا آپ کی بھی کوئی رائے ہے ؟ کیا آپ بھی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں؟ اگر ہاں تو بتا دیجئے جو شخص اپنے متعلق یہ کہتا ہوکہ وہ ان میں سے جن کے متعلق اللہ نے " ولی اللہ " کہا۔ تو بس مزید اس شخص کے بارے میں پڑھنے سننے اور ذکر کرنے کی مجھے ضرورت نہیں کیونکہ اللہ کے ولی تو وہ ہیں جن کے کی زندگی اللہ اور اس کے رسول کے بتائے رستہ پر گزرتی ہے نا کہ خود کو دوسروں سے برتر سمجھنے والے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
کیا آپ کی بھی کوئی رائے ہے ؟ کیا آپ بھی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں؟ اگر ہاں تو بتا دیجئے جو شخص اپنے متعلق یہ کہتا ہوکہ وہ ان میں سے جن کے متعلق اللہ نے " ولی اللہ " کہا۔ تو بس مزید اس شخص کے بارے میں پڑھنے سننے اور ذکر کرنے کی مجھے ضرورت نہیں کیونکہ اللہ کے ولی تو وہ ہیں جن کے کی زندگی اللہ اور اس کے رسول کے بتائے رستہ پر گزرتی ہے نا کہ خود کو دوسروں سے برتر سمجھنے والے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
سو
فی صد اتفاق ہے کہ
پہلے قرآن کو ذہنوں میں آنے دو، اسکے بعد روایات اور تاریخ پر غور کرو
بہت ہی شکریہ ۔ اگر عزیز اللہ بوہیو صاحب نماز کے بارے میں درست آیات نہیں دیکھ سکے تو انکی مدد کے لئے معلومات فراہم کردی گئی ہیں ۔ امید یہ ہے کہ ان کو اس سے فائدہ ہوگا۔
والسلام
پہلے قرآن کو ذہنوں میں آنے دو، اسکے بعد روایات اور تاریخ پر غور کرو
بہت ہی شکریہ ۔ اگر عزیز اللہ بوہیو صاحب نماز کے بارے میں درست آیات نہیں دیکھ سکے تو انکی مدد کے لئے معلومات فراہم کردی گئی ہیں ۔ امید یہ ہے کہ ان کو اس سے فائدہ ہوگا۔
والسلام
No comments:
Post a Comment