Thursday, January 3, 2013

بلکہ چڑ کر قرآن مجید پر منہ آنے لگیں گے۔



بلکہ چڑ کر قرآن مجید پر منہ آنے لگیں گے۔

جن حضرات کے نزدیک احادیث کتب آسمانی صحیفے، راویان حدیث حاملان وحی فرشتے اور جامعین احادیث مہبط وحی مثل انبیاء و مرسلین تھے ، وہ میری تنقید سے کیا مطمئن ہو سکتے ہیں۔

بلکہ چڑ کر قرآن مجید پر منہ آنے لگیں گے۔

اس لیے ان کے لئے یہ تنقید تحصیل لا حاصل ہے۔

اور جو لوگ اللہ تعالی کے اس دعوے پر ایمان رکھتے ہیں کہ :

مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَابِ مِنْ شَيْءٍ

ہم نے اس کتاب میں کوئی کمی نہیں چھوڑی ہے۔( 6:38 )
We did not leave anything out of this book Quran.

وَنَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ تِبْيَانًا لِكُلِّ شَيْءٍ

ہم نے یہ کتاب تم پر دین کی ہر بات کھول کر بیان کر دینے کے لئے اتاری ہے۔(16:89)
And We have sent down to thee the Book, Quran, explaining all things.

وہ اس پر بھی ایمان ضرور رکھتے ہیں کہ نزول مسیح و آمد مہدی اگر کوئی دینی عقیدہ ہوتا تو قرآن مبین میں ان باتوں کی خبر ضرور دی جاتی۔

جب قرآن مبین میں ان کا ذکر نہیں تو ان باتوں کو دینی عقیدہ سمجھنا ہی بدعت و ضلالت ہے۔

اس لئے ان اہل حق کے لئے یہ تنقید تحصیل حاصل ہے۔

کتاب ”انتظارمہدی ومسیح فن رجال کی روشنی میں “ انتظار مہدی و مسیح کی احادیث موضوع ثابت ہیں!

از قلم :محدث العصر ، جامع العلوم حصرت علامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی

Syed Hayatul Haq Muhammad Mohi-ud-Din (Tamanna Imadi) [1888-1972]

Intezar-e-Mahdi wa Maseeh (Urdu)

4 comments:

  1. محترم بھائی تمنا عمادی صاحب کی یہ کتاب کیا آپ کے پاس میسر ہے؟کافی دنوں سے ڈھونڈ رہا ہوں پر ناکام رہا ہوں۔جواب کا منتظر ہوں ،

    ReplyDelete
  2. نہایت ممنون ہونگا اگر مجھے یہ کتاب میسر آسکے

    ReplyDelete
  3. http://ebooks.rahnuma.org/religion/Tamanna_Imadi/Tamana_Imadi-Intizar-e-Mehdi_o_Masih.pdf

    ReplyDelete