Saturday, January 12, 2013

اللہ کی اولاد کے لیے صاحبہ کی شرط کیوں ؟؟؟



اللہ کی اولاد  کے لیے صاحبہ کی شرط کیوں ؟؟؟

کیوں نہیں ؟؟؟ قارئین حضرات! آگے بڑھنے سے پہلے ذرا رُک جائیں۔


اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان
عجیب بات ہے جناب کیا اللہ اس کی طاقت نہیں رکھتے کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام کو فقط ماں سے پیدا کر دیں ؟

کیوں نہیں ؟؟؟ قارئین حضرات! آگے بڑھنے سے پہلے ذرا رُک جائیں۔

غور فرما لیں !!!

کہ اللہ تعالیٰ کیا ارشاد فرماتے ہیں ::

بَدِيعُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ أَنَّى يَكُونُ لَهُ وَلَدٌ وَلَمْ تَكُنْ لَهُ صَاحِبَةٌ ۖ وَخَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ (6:101)
(
وہی) آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (ہے)۔ اس کے اولاد کہاں سے ہو جب کہ اس کی بیوی ہی نہیں۔ اور اس نے ہر چیز کو پیدا کیا ہے۔ اور وہ ہر چیز سے باخبر ہے
To Him is due the primal origin of the heavens and the earth: How can He have a son when He hath no
wife? He created all things, and He hath full knowledge of all things.

وہ آسمانوں اور زمین کا موجد ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ کوئی اس کا بیٹا ہو جب کہ کوئی اس کی بیوی نہیں، اس نے تمام چیزیں پیدا کی ہیں اور وہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔

وَأَنَّهُ تَعَالَى جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَلَا وَلَدًا (72:3)
اور یہ کہ ہمارے پروردگار کی عظمت (شان) بہت بڑی ہے اور وہ نہ بیوی رکھتا ہے نہ اولاد (72:3)
'And Exalted is the Majesty of our Lord: He has taken neither a wife nor a son. (72:3)

اس کے اولاد کہاں سے ہو جب کہ اس کی بیوی ہی نہیں !!!

کیا اولاد کے لیے کسی کی بیوی یا شوہر کا ہونا ضروری ہے ؟؟؟

اگر اللئہ کے لیے بیوی ضروری ہے اللئہ کے اصول کے مطابق !!!

تو اولاد کے لیے کسی کے لیے شوہر یا بیوی کا ہونا کیوں ضروری نہیں ؟؟؟

جو دلیل اللئہ نے اپنے لیے ضروری قرار دی ہے !!!

دوسرں کے لیے اس دلیل کا ہونا کیوں ضروری نہیں ؟؟؟

جب کہ اولاد کی پیدائش کا اصول بھی طے کر دیا ہو !!!

اور " آبَائِهِمْ"، "باپ" کا ذکر بھی کر دیا ہو !!!

وَجَعَلُوا لِلَّهِ شُرَكَاءَ الْجِنَّ وَخَلَقَهُمْ ۖ وَخَرَقُوا لَهُ بَنِينَ وَبَنَاتٍ بِغَيْرِ عِلْمٍ ۚ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى عَمَّا يَصِفُونَ (6:100)
اور ان لوگوں نے جنوں کو خدا کا شریک ٹھہرایا۔ حالانکہ ان کو اسی نے پیدا کیا اور بےسمجھے (جھوٹ بہتان) اس کے لئے بیٹے اور بیٹیاں بنا کھڑی کیں وہ ان باتوں سے جو اس کی نسبت بیان کرتے ہیں پاک ہے اور (اس کی شان ان سے) بلند ہے
Yet they make the Jinns equals with Allah, though Allah did create the Jinns; and they falsely, having no knowledge, attribute to Him sons and daughters. Praise and glory be to Him! (for He is) above what they attribute to Him!

بَدِيعُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ أَنَّى يَكُونُ لَهُ وَلَدٌ وَلَمْ تَكُنْ لَهُ صَاحِبَةٌ ۖ وَخَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ (6:101)
(
وہی) آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (ہے)۔ اس کے اولاد کہاں سے ہو جب کہ اس کی بیوی ہی نہیں۔ اور اس نے ہر چیز کو پیدا کیا ہے۔ اور وہ ہر چیز سے باخبر ہے
To Him is due the primal origin of the heavens and the earth: How can He have a son when He hath no consort? He created all things, and He hath full knowledge of all things.

ذَلِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمْ ۖ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ۖ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ فَاعْبُدُوهُ ۚ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ وَكِيلٌ (6:102)
یہی (اوصاف رکھنے والا) خدا تمہارا پروردگار ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (وہی) ہر چیز کا پیداکرنے والا (ہے) تو اسی کی عبادت کرو۔ اور وہ ہر چیز کا نگراں ہے
That is Allah, your Lord! there is no god but He, the Creator of all things: then worship ye Him: and He hath power to dispose of all affairs.

وَتِلْكَ حُجَّتُنَا آتَيْنَاهَا إِبْرَاهِيمَ عَلَى قَوْمِهِ ۚ نَرْفَعُ دَرَجَاتٍ مَنْ نَشَاءُ ۗ إِنَّ رَبَّكَ حَكِيمٌ عَلِيمٌ (6:83)
اور یہ ہماری دلیل تھی جو ہم نے ابراہیم کو ان کی قوم کے مقابلے میں عطا کی تھی۔ ہم جس کے چاہتے ہیں درجے بلند کردیتے ہیں۔ بےشک تمہارا پروردگار دانا اور خبردار ہے
That was the reasoning about Us, which We gave to Abraham (to use) against his people: We raise whom We will, degree after degree: for thy Lord is full of wisdom and knowledge.

وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ ۚ كُلًّا هَدَيْنَا ۚ وَنُوحًا هَدَيْنَا مِنْ قَبْلُ ۖ وَمِنْ ذُرِّيَّتِهِ دَاوُودَ وَسُلَيْمَانَ وَأَيُّوبَ وَيُوسُفَ وَمُوسَى وَهَارُونَ ۚ وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ (6:84)
اور ہم نے ان کو اسحاق اور یعقوب بخشے۔ (اور) سب کو ہدایت دی۔ اور پہلے نوح کو بھی ہدایت دی تھی اور ان کی اولاد میں سے داؤد اور سلیمان اور ایوب اور یوسف اور موسیٰ اور ہارون کو بھی۔ اور ہم نیک لوگوں کو ایسا ہی بدلا دیا کرتے ہیں
We gave him Isaac and Jacob: all (three) guided: and before him, We guided Noah, and among his progeny, David, Solomon, Job, Joseph, Moses, and Aaron: thus do We reward those who do good:

وَزَكَرِيَّا وَيَحْيَى وَعِيسَى وَإِلْيَاسَ ۖ كُلٌّ مِنَ الصَّالِحِينَ (6:85)
اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس کو بھی۔ یہ سب نیکوکار تھے
And Zakariya and John, and Jesus and Elias: all in the ranks of the righteous:

وَإِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطًا ۚ وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَالَمِينَ (6:86)
اور اسمٰعیل اور الیسع اور یونس اور لوط کو بھی۔ اور ان سب کو جہان کے لوگوں پر فضلیت بخشی تھی
And Isma'il and Elisha, and Jonas, and Lot: and to all We gave favour above the nations:

وَمِنْ آبَائِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ وَإِخْوَانِهِمْ ۖ وَاجْتَبَيْنَاهُمْ وَهَدَيْنَاهُمْ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ (6:87)
اور بعض بعض کو ان کے باپ اور اولاد اور بھائیوں میں سے بھی۔ اور ان کو برگزیدہ بھی کیا تھا اور سیدھا رستہ بھی دکھایا تھا
(To them) and to their
fathers, and progeny and brethren: We chose them, and we guided them to a straight way.

بشکریہ : پاک نیٹ


No comments:

Post a Comment