Monday, January 28, 2013

مولود کعبہ کون : حضرت علیؓ یا حکیم بن حزام ؓ



مولود کعبہ کون : حضرت علیؓ یا حکیم بن حزام ؓ

23 - خرید وفروخت کا بیان : (161)
بائع اور مشتری کے لئے خیار مجلس کے ثبوت کے بیان میں

حدثنا عمرو بن علي حدثنا عبد الرحمن بن مهدي حدثنا همام عن أبي التياح قال سمعت عبد الله بن الحارث يحدث عن حکيم بن حزام عن النبي صلی الله عليه وسلم بمثله قال مسلم بن الحجاج ولد حکيم بن حزام في جوف الکعبة وعاش ماة وعشرين سنة

صحیح مسلم:جلد دوم:حدیث نمبر 1366           حدیث مرفوع        مکررات  14   متفق علیہ 7
 عمرو بن علی، عبدالرحمن بن مہدی، ہمام، ابی التیاح، عبداللہ بن حارث، حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہی حدیث دوسری سند سے مروی ہے امام مسلم بن حجاج کہتے ہیں کہ حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کعبہ میں پیدا ہوئے اور ایک سو بیس سال زندہ رہے۔

A hadith like this has been transmitted on the authority of Hakim b. Hizam (Imam Muslim) said: Hakim b. Hizam was born inside the Ka'ba and lived for one hundred and twenty years.

محدثین کرام نے علی ؓ کے مولود کعبہ کو تسلیم نہیں کیا ہے اور اس روایت کو محض جھوٹ و اختراع قرار دیا ہے، ان کا خیال ہے کہ کعبہ میں جن کی ولادت ہوئی وہ حکیم بن حزام بن خولد ہیں۔




إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ ﴿٩٦-٣﴾

بیشک سب میں پہلا گھر جو لوگوں کی عبادت کو مقرر ہوا وہ ہے جو مکہ میں ہے برکت والا اور سارے جہان کا راہنما۔

No comments:

Post a Comment