پیدائش آدم سے متعلق حدیثوں کی بتائی ہوئی
تاریخ
عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ
عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال خلق اللہ آدم وطولہ ستون ذراعاثم قال اذہب فسلم
علی اولائک من الملائکۃ فاستمع ما یحیونک تحیتک وتحیۃ ذریتک فقال السلام علیکم
فقالواالسلام علیک ورحمۃ اللہ فزاد وہ رحمۃ اللہ فکل من دخل الجنۃ علی صورۃ آدم
فلم یزل الخلق ینقص حتی ا آا ن ۔
حدیث 553باب نمبر302کتاب الانبیاء بخاری ۔
حدیث 553باب نمبر302کتاب الانبیاء بخاری ۔
وہ آیت جس کے خلاف یہ حدیث گھڑی گئی ہے ۔
فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ
خدا کی بنائی ہوئی (فطرت) میں تغیر وتبدل نہیں ہو سکتا۔
فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ ۚ ذَلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ (30:30)
تو تم ایک طرف کے ہوکر دین (خدا کے رستے) پر سیدھا منہ کئے چلے جاؤ (اور) خدا کی فطرت کو جس پر اُس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے (اختیار کئے رہو) خدا کی بنائی ہوئی (فطرت) میں تغیر وتبدل نہیں ہو سکتا۔ یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔
فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ
خدا کی بنائی ہوئی (فطرت) میں تغیر وتبدل نہیں ہو سکتا۔
فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ ۚ ذَلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ (30:30)
تو تم ایک طرف کے ہوکر دین (خدا کے رستے) پر سیدھا منہ کئے چلے جاؤ (اور) خدا کی فطرت کو جس پر اُس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے (اختیار کئے رہو) خدا کی بنائی ہوئی (فطرت) میں تغیر وتبدل نہیں ہو سکتا۔ یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔
خلاصہ :
اللہ نے جب آدم کو پیدا فرمایا تو اس کا قد ساٹھ ہاتھ تھا۔( جو دو سو فٹ کے قریب بنتا ہے) پھر آدم کو فرمایا کہ جاؤ ملائکہ کو سلام کرو اور سنو کہ وہ جواب میں تجھے کونسا تحفہ دیتے ہیں۔ تو آدم نے ان کو السلام علیکم کہا تو جواب میں ملائکہ نے وعلیک السلام کے بعد ورحمۃ اللہ کا اضافہ کیا۔ اور جو بھی شخص جنت میں جائے گا وہ آدم کی صورت پر ہوگا اور ہمیشہ سے لوگ آج تک قد میں چھوٹے ہوتے آرہے ہیں۔
اللہ نے جب آدم کو پیدا فرمایا تو اس کا قد ساٹھ ہاتھ تھا۔( جو دو سو فٹ کے قریب بنتا ہے) پھر آدم کو فرمایا کہ جاؤ ملائکہ کو سلام کرو اور سنو کہ وہ جواب میں تجھے کونسا تحفہ دیتے ہیں۔ تو آدم نے ان کو السلام علیکم کہا تو جواب میں ملائکہ نے وعلیک السلام کے بعد ورحمۃ اللہ کا اضافہ کیا۔ اور جو بھی شخص جنت میں جائے گا وہ آدم کی صورت پر ہوگا اور ہمیشہ سے لوگ آج تک قد میں چھوٹے ہوتے آرہے ہیں۔
تنقید و تبصرہ : جناب قارئین!
اللہ نے سورۃ روم میں فرمایا کہ :
فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا
یعنی میرا انداز تخلیق جس پر لوگ پیدا ہوتے آرہے ہیں وہ ایسی تویکسانیت والاہے کہ :
لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ
اس انداز تخلیق میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
تو قد کے لحاظ سے مروج دور میں علاقہ جات اور آب و ہوا کے حساب سے لوگوں کے قد و کاٹھ میں جو تناسب اور توازن ہے ہمیشہ سے وہ اس طرح کا اور اتنا چلتا ہوا آرہا ہے اور آئندہ بھی اسی طرح رہے گا ۔اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی ۔
یہ آدم کے ساٹھ ہاتھ کے قد کا ناپ بخاری اور اس کے استاداماموں کا جھوٹ ہے ۔
دلیل آپ ابھی ابھی سورۃ روم کے حوالہ سے پڑھ چکے ہیں۔
رہا یہ کہ پھر یہ جھوٹ اماموں نے کیوں گھڑا ہے ؟
سو ان کو تو کیا بتائیں ان اماموں کو قرآن کی ہر بات کی مخالفت کرنی ہی کرنی ہے اس لئے یہ لوگ کوئی بھی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
ان کے کہنے سے تو پھر اب تک ، اس دور کے انسانوں کے قد چوہوں سے بھی چھوٹے ہونے چاہییں تھے ۔
اور حدیث بنانے والوں نے یہ بتایا کہ جنت میں جانے والوں کی صورت آدم کی سی ہوگی تو ساتھ ان اماموں کو باقی قد کا بھی بتانا تھا کہ وہ آخری زمانے والے تو کیڑوں مکوڑوں سے بھی چھوٹے ہونے چاہییں؟
قرآن دشمن لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی اور آئے بھی کیوں؟ ہوئے جو قرآن دشمن۔
اللہ نے سورۃ روم میں فرمایا کہ :
فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا
یعنی میرا انداز تخلیق جس پر لوگ پیدا ہوتے آرہے ہیں وہ ایسی تویکسانیت والاہے کہ :
لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ
اس انداز تخلیق میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
تو قد کے لحاظ سے مروج دور میں علاقہ جات اور آب و ہوا کے حساب سے لوگوں کے قد و کاٹھ میں جو تناسب اور توازن ہے ہمیشہ سے وہ اس طرح کا اور اتنا چلتا ہوا آرہا ہے اور آئندہ بھی اسی طرح رہے گا ۔اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی ۔
یہ آدم کے ساٹھ ہاتھ کے قد کا ناپ بخاری اور اس کے استاداماموں کا جھوٹ ہے ۔
دلیل آپ ابھی ابھی سورۃ روم کے حوالہ سے پڑھ چکے ہیں۔
رہا یہ کہ پھر یہ جھوٹ اماموں نے کیوں گھڑا ہے ؟
سو ان کو تو کیا بتائیں ان اماموں کو قرآن کی ہر بات کی مخالفت کرنی ہی کرنی ہے اس لئے یہ لوگ کوئی بھی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
ان کے کہنے سے تو پھر اب تک ، اس دور کے انسانوں کے قد چوہوں سے بھی چھوٹے ہونے چاہییں تھے ۔
اور حدیث بنانے والوں نے یہ بتایا کہ جنت میں جانے والوں کی صورت آدم کی سی ہوگی تو ساتھ ان اماموں کو باقی قد کا بھی بتانا تھا کہ وہ آخری زمانے والے تو کیڑوں مکوڑوں سے بھی چھوٹے ہونے چاہییں؟
قرآن دشمن لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی اور آئے بھی کیوں؟ ہوئے جو قرآن دشمن۔
از قلم : عزیزاللہ بوھیو
Azizullah
Bohio
ہر
آدمی کہ جو جنت میں داخل ہوگا وہ حضرت آدم کی صورت پر ہوگا اور اس کا قد ساٹھ ہاتھ
لمبا ہوگا
۔
43 - انبیاء علیہم السلام کا
بیان : (585)
فرمان الٰہی اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں
دنیا میں (اپنا) ایک خلیفہ بنانے والا ہوں کا بیان ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
نے فرمایا لما علیھا حافظ یعنی مگر اس کا حفاظت کرنے والا ہے فی کبد کے معنی سخت
پیدائش ریاشا کے معنی مال دوسرے لوگوں نے کہا ہے ریاش اور ریش ایک ہی ہیں یعنی
ظاہری لباس ماتمنون کے معنی ہیں کہ تم منی عورتوں کے رحم میں ڈالتے ہو اور مجاہد
نے کہا کہ آیت کریمہ بے شک وہ اس کے واپس کر دینے پر قادر ہے کا مطلب یہ ہے کہ
وہ اس بات پر بھی قادر ہے کہ نطفہ کو پھر احلیل ذکر میں واپس کر دے جو چیز بھی
اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمائی ہے وہ جفت ہے آسمان بھی جفت ہے اور یکتا تو اللہ
تعالیٰ ہے فی احسن تقویم کے معنی ہیں عمدہ پیدائش میں اسفل سافلین سے مومن
مستثنیٰ ہے خسرو کے معنی گمراہی پھر اس سے اللہ تعالیٰ نے مومنوں کو مستثنیٰ کیا
لازب کے معنی چپکنے والی ننشئکم یعنی جس صورت میں ہم چاہیں پیدا کر دیں نسبح
بحمدک یعنی تیری عظمت بیان کرتے ہیں ابوالعالیہ نے کہا کہ فتلقی آدم من ربہ
کلمات میں کلمات سے مراد ربنا ظلمنا انفسنا ہے فازلھما کے معنی ہیں کہ انہیں
بہکا دیا یتسنہ کے معنی خراب ہو جاتا ہے اسن کے معنی متغیر مسنون کے معنی بھی
متغیر حماء حماۃ کی جمع ہے سڑی ہوئی مٹی کو کہتے ہیں یخصفان یعنی جنت کے پتوں کو
جوڑنے لگے یعنی ایک پتہ کو دوسرے پتہ پر جوڑنے لگے سواتھما یعنی ان کی شرمگاہیں
متاع الی حین یہاں حین سے مراد قیامت کے دن تک ہے اہل عرب کے نزدیک حین کے معنی
ایک ساعت سے لے کر لا تعداد وقت کے آتے ہیں قبیلہ کے معنی اس کی وہ جماعت جس سے
وہ خود ہے۔
|
حدثنا عبد الله بن محمد حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن همام عن أبي هريرة
رضي الله عنه عن النبي صلی الله عليه وسلم قال خلق الله آدم وطوله ستون ذراعا ثم
قال اذهب فسلم علی أولئک من الملائکة فاستمع ما يحيونک تحيتک وتحية ذريتک فقال
السلام عليکم فقالوا السلام عليک ورحمة الله فزادوه ورحمة الله فکل من يدخل
الجنة علی صورة آدم فلم يزل الخلق ينقص حتی الآن
|
صحیح بخاری:جلد
دوم:حدیث نمبر 563 حدیث
قدسی مکررات 3 متفق علیہ 3 بدون مکرر
عبداللہ بن محمد عبدالرزاق معمر
ہمام حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا اور ان (کے
قد) کی لمبائی ساٹھ گز تھی پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا جاؤ اور فرشتوں کو سلام
کرو اور جو کچھ وہ جواب دیں اسے غور سے سنو! وہی تمہارا اور تمہاری اولاد کا
سلام ہوگا حضرت آدم نے فرشتوں کے پاس جا کر کہا السلام علیکم انہوں نے کہا
السلام علیک ورحمۃ اللہ انہوں نے لفظ و رحمۃ اللہ زیادہ کیا پس جو شخص بھی جنت
میں داخل ہوگا وہ آدم علیہ السلام کی صورت پر ہوگا (آدم علیہ السلام ساٹھ گز کے
تھے لیکن اب تک مسلسل آدمیوں کا قد کم ہوتا رہا) ۔
|
Narrated
Abu Huraira:
The Prophet said,
"Allah created Adam, making him 60 cubits tall. When He created him, He
said to him, "Go and greet that group of angels, and listen to their
reply, for it will be your greeting (salutation) and the greeting
(salutations of your offspring." So, Adam said (to the angels),
As-Salamu Alaikum (i.e. Peace be upon you). The angels said, "As-salamu
Alaika wa Rahmatu-l-lahi" (i.e. Peace and Allah's Mercy be upon you).
Thus the angels added to Adam's salutation the expression, 'Wa
Rahmatu-l-lahi,' Any person who will enter Paradise
will resemble Adam (in appearance and figure). People have been decreasing in
stature since Adam's creation.
|
59 - اجازت لینے کا بیان :
(73)
سلام کی ابتداء کا بیان
|
حدثنا يحيی بن جعفر حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن همام عن أبي هريرة عن
النبي صلی الله عليه وسلم قال خلق الله آدم علی صورته طوله ستون ذراعا فلما خلقه
قال اذهب فسلم علی أولئک النفر من الملائکة جلوس فاستمع ما يحيونک فإنها تحيتک
وتحية ذريتک فقال السلام عليکم فقالوا السلام عليک ورحمة الله فزادوه ورحمة الله
فکل من يدخل الجنة علی صورة آدم فلم يزل الخلق ينقص بعد حتی الآن
|
صحیح بخاری:جلد
سوم:حدیث نمبر 1166 حدیث قدسی مکررات 3 متفق علیہ 3 بدون مکرر
یحیی بن جعفر عبدالرزاق معمر
ہمام حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت
کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو ان کی اپنی صورت
میں پیدا کیا ان کی لمبائی ساٹھ گز تھی جب اللہ نے ان کو پیدا کیا تو کہا کہ جاؤ
اور ملائکہ کی اس جماعت کو جو بیٹھی ہے سلام کرو اور سنو کہ وہ کیا جواب دیتے
ہیں یہی تمہارا اور تمہاری اولاد کا سلام ہوگا چنانچہ انہوں نے کہا السلام علیکم
فرشتوں نے کہا السلام علیکم و رحمۃ اللہ ان فرشتوں نے لفظ رحمۃ اللہ زیادہ کیا
ہر وہ شخص جو جنت میں داخل ہوگا وہ آدم علیہ السلام کی صورت پر ہوگا اس وقت سے
اب تک آدمیوں کے قد میں کمی ہو رہی ہے۔
|
Narrated
Abu Huraira:
The Prophet said,
"Allah created Adam in his complete shape and form (directly), sixty
cubits (about 30 meters) in height. When He created him, He said (to him),
"Go and greet that group of angels sitting there, and listen what they
will say in reply to you, for that will be your greeting and the greeting of
your offspring." Adam (went and) said, 'As-Salamu alaikum (Peace be upon
you).' They replied, 'AsSalamu-'Alaika wa Rahmatullah (Peace and Allah's
Mercy be on you) So they increased 'Wa Rahmatullah' The Prophet added 'So
whoever will enter Paradise, will be of the
shape and form of Adam. Since then the creation of Adam's (offspring) (i.e.
stature of human beings is being diminished continuously) to the present
time."
|
54 - جنت اس کی نعمتیں اور
اہل جنت کا بیان : (105)
جنت میں کچھ ایسی قوموں کے داخل ہونے کے بیان میں کہ جن کے دل پرندوں کی
طرح ہوں گے
|
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ
أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا
بِهِ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
فَذَکَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ
وَسَلَّمَ خَلَقَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ آدَمَ عَلَی صُورَتِهِ طُولُهُ سِتُّونَ
ذِرَاعًا فَلَمَّا خَلَقَهُ قَالَ اذْهَبْ فَسَلِّمْ عَلَی أُولَئِکَ النَّفَرِ
وَهُمْ نَفَرٌ مِنْ الْمَلَائِکَةِ جُلُوسٌ فَاسْتَمِعْ مَا يُجِيبُونَکَ
فَإِنَّهَا تَحِيَّتُکَ وَتَحِيَّةُ ذُرِّيَّتِکَ قَالَ فَذَهَبَ فَقَالَ
السَّلَامُ عَلَيْکُمْ فَقَالُوا السَّلَامُ عَلَيْکَ وَرَحْمَةُ اللَّهِ قَالَ
فَزَادُوهُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ قَالَ فَکُلُّ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ عَلَی
صُورَةِ آدَمَ وَطُولُهُ سِتُّونَ ذِرَاعًا فَلَمْ يَزَلْ الْخَلْقُ يَنْقُصُ
بَعْدَهُ حَتَّی الْآنَ
|
صحیح مسلم:جلد
سوم:حدیث نمبر 2663 حدیث مرفوع مکررات 3 متفق علیہ 3 بدون مکرر
محمد بن رافع عبدالرزاق، معمر،
ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ عزوجل نے حضرت آدم کو اپنی صورت پر پیدا فرمایا
ان کا قد ساٹھ ہاتھ لمبا تھا پھر جب اللہ عزوجل حضرت آدم کو پیدا فرما چکا تو
فرمایا جاؤ اور فرشتوں کی اس جماعت کو سلام کرو اور وہاں بہت سے فرشتے بیٹھے ہیں
پھر تم سننا کہ وہ تمہیں کیا جواب دیتے ہیں کیونکہ وہ فرشتے تمہیں جو جواب دیں
گے وہی تمہارا اور تمہاری اولاد کا سلام ہوگا آپ نے فرمایا حضرت آدم گئے اور
فرمایا السَّلَامُ عَلَيْکُمْ فرشتوں نے جواب میں کہا السَّلَامُ عَلَيْکَ وَرَحْمَةُ
اللَّهِ آپ نے فرمایا فرشتوں نے جواب میں وَرَحْمَةُ اللَّهِ کا اضافہ کردیا تو
ہر آدمی کہ جو جنت میں داخل ہوگا وہ حضرت آدم کی صورت پر ہوگا اور اس کا قد ساٹھ
ہاتھ لمبا ہوگا پھر حضرت آدم کے بعد جتنے لوگ بھی پیدا ہوئے ان کے قد چھوٹے ہوتے
رہے یہاں تک کہ یہ زمانہ آگیا۔
|
Abu Huraira reported
Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Allah, the Exalted and
Glorious, created Adam in His own image with His length of sixty cubits, and
as He created him He told him to greet that group, and that was a party of
angels sitting there, and listen to the response that they give him, for it
would form his greeting and that of his offspring. He then went away and
said: Peace be upon you! They (the angels) said: May there be peace upon you
and the Mercy of Allah, and they made an addition of" Mercy of
Allah". So he who would get into Paradise
would get in the form of Adarn, his length being sixty cubits, then the
people who followed him continued to diminish in size up to this day.
|
54 - جنت اس کی نعمتیں اور اہل
جنت کا بیان : (105)
اس بات کے بیان میں کہ جنت میں سب سے پہلا جو گروہ داخل ہوگا ان کی
صورتیں چودہویں رات کے چاند کی طرح ہوں گی
|
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ
يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ حَدَّثَنَا أَبُو
زُرْعَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ
صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلُ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ ح و
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَاللَّفْظُ
لِقُتَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ
وَسَلَّمَ إِنَّ أَوَّلَ زُمْرَةٍ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ عَلَی صُورَةِ
الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ وَالَّذِينَ يَلُونَهُمْ عَلَی أَشَدِّ کَوْکَبٍ
دُرِّيٍّ فِي السَّمَائِ إِضَائَةً لَا يَبُولُونَ وَلَا يَتَغَوَّطُونَ وَلَا
يَمْتَخِطُونَ وَلَا يَتْفُلُونَ أَمْشَاطُهُمْ الذَّهَبُ وَرَشْحُهُمْ
الْمِسْکُ وَمَجَامِرُهُمْ الْأَلُوَّةُ وَأَزْوَاجُهُمْ الْحُورُ الْعِينُ
أَخْلَاقُهُمْ عَلَی خُلُقِ رَجُلٍ وَاحِدٍ عَلَی صُورَةِ أَبِيهِمْ آدَمَ
سِتُّونَ ذِرَاعًا فِي السَّمَائِ
|
صحیح مسلم:جلد
سوم:حدیث نمبر 2649 حدیث مرفوع مکررات 11 متفق علیہ 9
قتیبہ بن سعید، عبدالواحد ابن
زیاد عمارہ بن قعقاع ابوزرعہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنت میں جو گروہ سب سے پہلے داخل ہوگا ان کی
صورتیں چودہویں رات کے چاند کی طرح ہوں گی اور اس گروہ کے بعد جو لوگ جنت میں
داخل ہوں گے ان کی صورتیں انتہائی چمکتے ہوئے ستاروں کی طرح ہوں گی وہ نہ پیشاب
کریں گے اور نہ پاخانہ اور نہ تھوکیں گے اور نہ ناک صاف کریں گے اور ان کی
کنگھیاں سونے کی ہوں گی اور ان کا پسینہ مشک ہوگا اور ان کی انگیٹھیوں میں عود
سلگ رہا ہوگا اور ان کی بیویاں بڑی آنکھوں والی ہوں گی اور ان سب کے اخلاق ایک
جیسے ہوں گے اور وہ سب اپنے باپ آدم کی صورت پر ہوں گے اور ان کا قد آسمان میں ساٹھ ہاتھ کا
ہوگا۔
|
This hadith has been
narrated on the authority of Abu Huraira through another chain of
transmitters that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: The
(members of the) first group which would get into Paradise
will have their faces as bright as stars in the sky. They would neither pass
water, nor void excrement, nor will they suffer from catarrh, nor will they
spit, and their combs would be made of gold, and their sweat will be musk,
the fuel of their brazier will be aloes, and their wives will be large-eyed
maidens and their form would be alike as one single person after the form of
their father (Adam) sixty cubits tall.
|
54 - جنت اس کی نعمتیں اور
اہل جنت کا بیان : (105)
اس بات کے بیان میں کہ جنت میں سب سے پہلا جو گروہ داخل ہوگا ان کی
صورتیں چودہویں رات کے چاند کی طرح ہوں گی
|
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي
هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
أَوَّلُ زُمْرَةٍ تَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي عَلَی صُورَةِ الْقَمَرِ
لَيْلَةَ الْبَدْرِ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ عَلَی أَشَدِّ نَجْمٍ فِي
السَّمَائِ إِضَائَةً ثُمَّ هُمْ بَعْدَ ذَلِکَ مَنَازِلُ لَا يَتَغَوَّطُونَ وَلَا
يَبُولُونَ وَلَا يَمْتَخِطُونَ وَلَا يَبْزُقُونَ أَمْشَاطُهُمْ الذَّهَبُ
وَمَجَامِرُهُمْ الْأَلُوَّةُ وَرَشْحُهُمْ الْمِسْکُ أَخْلَاقُهُمْ عَلَی
خُلُقِ رَجُلٍ وَاحِدٍ عَلَی طُولِ أَبِيهِمْ آدَمَ سِتُّونَ ذِرَاعًا قَالَ
ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ عَلَی خُلُقِ رَجُلٍ و قَالَ أَبُو کُرَيْبٍ عَلَی خَلْقِ
رَجُلٍ و قَالَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ عَلَی صُورَةِ أَبِيهِمْ
|
صحیح مسلم:جلد
سوم:حدیث نمبر 2650 حدیث مرفوع مکررات 11 متفق علیہ 9
ابوبکر بن ابی شبیہ ابوکریب
ابومعاویہ اعمش، ابوصالح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول
اللہ نے فرمایا میری امت میں سب سے پہلا گروہ جو جنت میں داخل ہوگا ان کی صورتیں
چودہویں رات کے چاند کی طرح ہوں گی پھر جو گروہ ان کے بعد جنت میں داخل ہوگا ان
کی صورتیں انتہائی چمکتے ہوئے ستاروں کی طرح ہوں گی پھر ان کے بعد درجہ بدرجہ
مراتب ہوں گے وہ نہ پاخانہ کریں گے اور نہ پیشاب کریں گے اور نہ ناک صاف کریں گے
اور نہ تھوکیں گے اور ان کی کنگھیاں سونے کی ہوں گی اور ان کی انگیٹیھوں میں عود
سلگ رہا ہوگا اور ان کا پسینہ مشک ہوگا ان سب کے اخلاق ایک جیسے ہوں گے وہ اپنے
قد میں اپنے باپ حضرت آدم کی طرح ساٹھ ہاتھ لمبے ہوں گے۔
|
Abu Huraira reported
Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The first group of my
Ummah to get into Paradise would be like a
full moon in the night. Then those who would be next to them; they would be
like the most significantly glittering stars in regard to brightness, then
after them (others) in ranks. They would neither void excrement, nor pass
water, nor suffer from catarrh, nor would they spit. And their combs would be
made of gold, and the fuel of their braziers would be aloes and their sweat
would be musk and their form would be the form of one single person according
to the length of their father sixty cubits tall.This hadith has been
transmitted on the authority of Ibn Abi Shaiba with a slight variation of
wording.
|
38 - زہد کا بیان : (243)
جنت کا بیان ۔
|
حدثنا أبو بکر بن أبي شيبة حدثنا محمد بن فضيل عن عمارة بن القعقاع عن
أبي زرعة عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم أول زمرة تدخل
الجنة علی صورة القمر ليلة البدر ثم الذين يلونهم علی ضو أشد کوکب دري في السما
إضاة لا يبولون ولا يتغوطون ولا يمتخطون ولا يتفلون أمشاطهم الذهب ورشحهم المسک
ومجامرهم الألوة أزواجهم الحور العين أخلاقهم علی خلق رجل واحد علی صورة أبيهم
آدم ستون ذراعا حدثنا أبو بکر بن أبي شيبة حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي
صالح عن أبي هريرة مثل حديث ابن فضيل عن عمارة
|
سنن ابن ماجہ:جلد
سوم:حدیث نمبر 1214 حدیث مرفوع مکررات 11
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن
فضیل عمارہ بن قعقاع، ابی زرعہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اول جماعت جو جنت میں جائے گی وہ
چودھویں رات کے چاند کی طرح ہوگی۔ پھر ان سے قریب ایک بہت روشن تارے کی طرح
آسمان میں نہ وہ پیشاب کریں گے نہ پائخانہ نہ ناک سنکیں گے نہ تھوکیں گے۔ انکی
کنگھیاں سونے کی ہوں گی اور انکا پسینہ مشک کا ہوگا اور انکی انگیٹھیاں عود کی
ہوں گی یعنی عود ان میں جل رہا ہوگا بیویاں بڑی آنکھوں والی حوریں ہونگی سارے
جنتیوں کی عادتیں ایک شخص کی عادتوں کے مثل ہونگی اور سب اپنے باپ آدم کی صورت
پر ہوں گے
ساٹھ ہاتھ کے لمبے۔ ترجمہ بعینہ گزر چکا ہے۔
|
It was narrated from Abu
Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The first group to
enter Paradise will enter. with (faces)like
the moon in the night when it is full. Then those who follow them will be
shining with a light brighter than the brightest star in the sky. They will
not urinate or defecate, or blow their noses or spit. Their combs will be of
gold, their sweat will be musk, their braziers* will be pearls and their
wives will be houris. Their form will be that of a single man, the form of
their father Adam, sixty forearm's length tall.''' (Sahih) *Brazier: Receptacle for holding live coals
for burning incense. Another narration with similar meaning. (Sahih)
|
’’ ساٹھ ہاتھ کے حضرت آدم
کے گھوڑے اور خچر کا قد ‘‘
وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا
اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ وَمِنْ رِبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُونَ بِهِ عَدُوَّ
اللَّهِ وَعَدُوَّكُمْ وَآخَرِينَ مِنْ دُونِهِمْ لَا تَعْلَمُونَهُمُ اللَّهُ
يَعْلَمُهُمْ ۚ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ شَيْءٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يُوَفَّ
إِلَيْكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تُظْلَمُونَ (8:60)
اور جہاں تک ہوسکے (فوج کی
جمعیت کے) زور سے اور گھوڑوں کے تیار رکھنے سے ان کے (مقابلے کے) لیے مستعد رہو
کہ اس سے خدا کے دشمنوں اور تمہارے دشمنوں اور ان کے سوا اور لوگوں پر جن کو تم
نہیں جانتے اور خدا جانتا ہے ہیبت بیٹھی رہے گی۔ اور تم جو کچھ راہ خدا میں خرچ
کرو گے اس کا ثواب تم کو پورا پورا دیا جائے گا اور تمہارا ذرا نقصان نہیں کیا
جائے گا (8:60)
Against them make ready
your strength to the utmost of your power, including steeds of war, to strike
terror into (the hearts of) the enemies, of Allah and your enemies, and
others besides, whom ye may not know, but whom Allah doth know. Whatever ye
shall spend in the cause of Allah, shall be repaid unto you, and ye shall not
be treated unjustly. (8:60)
|
وَالْخَيْلَ وَالْبِغَالَ
وَالْحَمِيرَ لِتَرْكَبُوهَا وَزِينَةً ۚ وَيَخْلُقُ مَا لَا تَعْلَمُونَ (16:8)
اور اسی نے گھوڑے اور خچر
اور گدھے پیدا کئے تاکہ تم ان پر سوار ہو اور (وہ تمہارے لیے) رونق وزینت (بھی
ہیں) اور وہ (اور چیزیں بھی) پیدا کرتا ہے جن کی تم کو خبر نہیں (16:8)
And (He has created)
horses, mules, and donkeys, for you to ride and use for show; and He has
created (other) things of which ye have no knowledge. (16:8)
|
’’ ساٹھ ہاتھ کے حضرت آدم کے
مَثَلَ حضرت عیسیٰ کا قد‘‘
إِنَّ مَثَلَ عِيسَى عِنْدَ
اللَّهِ كَمَثَلِ آدَمَ ۖ خَلَقَهُ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ قَالَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ (3:59)
عیسیٰ کا حال خدا کے نزدیک آدم کا سا ہے کہ اس نے (پہلے) مٹی سے ان کا قالب
بنایا پھر فرمایا کہ (انسان) ہو جا تو وہ (انسان) ہو گئے (3:59)
The similitude of Jesus before Allah is as that of Adam; He created him
from dust, then said to him: "Be". And he was. (3:59)
No comments:
Post a Comment